🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. ذِكْرُ أَهْوَنِ أَهْلِ النَّارِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ
قیامت کے دن جہنمیوں میں سب سے ہلکے عذاب والے کا تذکرہ
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8947
وحدثني أبو بكر بن أحمد بن بالَوَيِه، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حَنبَل حدثني أبي، حدثنا محمَّد. قال (2) : وحدثنا الإمام أبو بكر محمد بن إسحاق بن خُزَيمة، حدثنا محمد بن بشَّار، حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا شُعبة قال: سمعت أبا إسحاق يقول: سمعت النّعمان بن بَشير يَخطب يقول: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"إنَّ أهونَ أهل النار عذابًا يومَ القيامة، لَرَجلٌ يُوضَعُ على أخمَصِ قدميهِ جَمْرَةٌ يَغْلي منها دماغُه" (3) . صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8732 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ خطبہ دے رہے تھے اور فرما رہے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”قیامت کے دن اہل جہنم میں سب سے ہلکا عذاب اس شخص کو ہوگا جس کے قدموں کے تلووں پر ایک انگارہ رکھا جائے گا، جس کی تپش سے اس کا دماغ کھول رہا ہوگا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8947]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8947] [ترقيم الشركة 8838] [ترقيم العلميه 8732]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8948
وأخبرني أبو العباس المحبُوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن النُّعمان بن بَشير قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"أهوَنُ أهل النار عذابًا يوم القيامة، رجلٌ في أخمَصِ قدميهِ جَمْرتانِ يَغْلي منهما دماغُه كما يَغلي المرجَلُ والقُمْقُمةُ" (4) . وأما حديثُ أبي سعيدٍ الخُدْري:
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”قیامت کے دن اہل جہنم میں سب سے ہلکا عذاب اس شخص کو ہوگا جس کے قدموں کے تلووں کے نیچے دو انگارے ہوں گے، جن کی تپش سے اس کا دماغ اس طرح کھولے گا جیسے ہنڈیا اور تانبے کی صراحی ابلتی ہے۔“ اور جہاں تک سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی حدیث کا تعلق ہے تو: [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8948]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8948] [ترقيم الشركة 8839]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں