الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
26. بَابُ نِسْيَانِ الْقُرْآنِ وَهَلْ يَقُولُ نَسِيتُ آيَةَ كَذَا وَكَذَا:
باب: قرآن مجید کو بھلا دینا اور کیا یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں فلاں فلاں آیتیں بھول گیا ہوں؟
شواہد الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 5039 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحیح بخاری: 5039
مصنف ابن ابی شیبہ: 31988
حدیث نمبر: 5039
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا لِأَحَدِهِمْ يَقُولُ:نَسِيتُ آيَةَ كَيْتَ وَكَيْتَ بَلْ هُوَ نُسِّيَ".
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے منصور نے، ان سے ابووائل نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی کے لیے یہ مناسب نہیں کہ یہ کہے کہ میں فلاں فلاں آیتیں بھول گیا بلکہ اسے (یوں کہنا چاہئے) کہ میں فلاں فلاں آیتوں کو بھلا دیا گیا۔ [صحيح البخاري/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 5039]
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی کے لیے یہ مناسب نہیں کہ وہ یوں کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا ہوں، بلکہ اسے یوں کہنا چاہیے کہ میں فلاں فلاں آیات بھلا دیا گیا ہوں۔“ [صحيح البخاري/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 5039]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
ترقیم عوامۃ: 30616 ترقیم الشثری: -- 31988
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت عبدا للہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا: اس قرآن کی خبر گیری کیا کرو اس لیے کہ یہ جلد نکل جانے والا ہے سینوں سے بہ نسبت اونٹ کے اپنی رسیوں سے۔ اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے: برائی اس شخص کے لیے ہے جو یوں کہے: میں فلاں فلاں آیت بھول گیا۔ وہ بھولا نہیں بلکہ اسے بھلا دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31988]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5032 (م)، 5039، 5032، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 790، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 761، 762، 763، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2039، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 942 / 11، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1017، 7985، 7988، 7986، 10492، 10493، 10496، 10494، 10495، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2942، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2787، 3390، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 16، 17، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4122، 4123، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3690، 4039، 4101، 4166، 4261، 4374، 4502، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 259، والحميدي فى «مسنده» برقم: 91، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5136، والبزار فى «مسنده» برقم: 1656، 1657 / 1، 1657 / 2، 1695، 1734، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5967، 5969، 5968، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8797، 31987، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8688، 10231، 10347، 10415، 10418، 10436، 10437، 10449، والطبراني فى «الصغير» برقم: 305، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3302، 4284، ترقيم محمد عوامة: 30616»