الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نوحہ کرنے، چہرہ نوچنے اور گریبان چاک کرنے کا وبال
شواہد الحدیث — سلسله احاديث صحيحه حدیث نمبر 1749 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سلسلہ احادیث صحیحہ: 1749
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4011
ترقیم الباني: 1952 ترقیم فقہی: -- 1749
-" النائحة إذا لم تتب قبل موتها تقام يوم القيامة وعليها سربال من قطران ودرع من جرب".
سیدنا ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر نوحہ کرنے والی عورت نے موت سے پہلے توبہ نہ کی تو اسے قیامت کے دن کھڑاکر دیا جائے گا اور اس پر ایک کرتا تارکول کا ہو گا اور ایک قمیض خارش کی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1749]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1952
سلسله احاديث صحيحه کی حدیث نمبر 1749 پر
تخريج و تحقيق از محدث العصر علامہ محمد ناصر الدين الالبانی رحمہ اللہ
تخريج و تحقيق از محدث العصر علامہ محمد ناصر الدين الالبانی رحمہ اللہ
- " النائحة إذا لم تتب قبل موتها تقام يوم القيامة وعليها سربال من قطران ودرع من جرب ".
أخرجه مسلم (3 / 45) وأحمد (5 / 42 و 343 و 344) عن يحيى بن أبي كثير أن زيد حدثه أن أبا سلام حدثه أن أبا مالك الأشعري حدثه به مرفوعا. وأخرجه الحاكم (1 / 383) من هذا الوجه نحوه، وقال: " صحيح على شرط الشيخين ".
ووافقه الذهبي. وفيه نظر، فإن زيدا وجده أبا سلام لم يخرج لهما البخاري في " صحيحه "، بل في " الأدب المفرد ". وللحديث شاهد من حديث أبي هريرة سبق في : " أربع في أمتي ليس هم " تحت رقم (735) . وقد ذكرت هناك أنه لم تذكر فيه الخصلة الرابعة، وتساءلت هل سقطت من الراوي أم من ناسخ " المجمع ". والآن فقد ترجح عندي الأول لأنها سقطت من " كشف الأستار عن زوائد البزار " (800) أيضا، والله أعلم.
__________جزء : 4 /صفحہ : 595__________
__________جزء : 4 /صفحہ : 595__________
حدیث نمبر: 4011
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" أَرْبَعٌ فِي أُمَّتِي لَيْسَ هُمْ بِتَارِكِيهَا: الْفَخْرُ فِي الْأَحْسَابِ، وَالطَّعْنُ فِي الْأَنْسَابِ، وَالنِّيَاحَةُ، تُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ النَّائِحَةُ إِذَا لَمْ تَتُبْ عَلَيْهَا دِرْعٌ مِنْ قَطِرَانٍ".
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ بِاخْتِصَارٍ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ بِاخْتِصَارٍ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”میری امت میں چار چیزیں ایسی ہیں جنہیں وہ ترک نہیں کریں گے حسب میں فخر کرنا سب میں طعن کرنا، نوحہ کرنا قیامت کے دن نوحہ کرنے والی عورت کو اٹھایا جائے گا جب کہ اس عورت نے نوحے کے حوالے سے (دنیا میں) توبہ نہیں کی ہو گی، تو اس پر قطران (تارکول، یا کولتار کی مانند ایک چیز جو بعض درختوں سے بنائی جاتی ہے) کی قمیص ہو گی“ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت ”صحیح“ میں اختصار کے ساتھ منقول ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 4011]
یہ روایت ”صحیح“ میں اختصار کے ساتھ منقول ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 4011]
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔