الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
چھ امور کی پابندی پر جنت کی ضمانت
شواہد الحدیث — سلسله احاديث صحيحه حدیث نمبر 2203 (کل: 6 مقامات، 6 کتب)
سلسلہ احادیث صحیحہ: 2203
المستدرک علی الصحیحین: 8266
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 18169
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2978
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4257
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 7311
ترقیم الباني: 1525 ترقیم فقہی: -- 2203
-" اكفلوا لي بست أكفل لكم الجنة: إذا حدث أحدكم فلا يكذب، وإذا ائتمن فلا يخن، وإذا وعد فلا يخلف، وغضوا أبصاركم، وكفوا أيديكم، واحفظوا فروجكم".
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ، بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دو میں تمہیں جنت کی ضمانت دوں گا: جب تم میں سے کوئی آدمی کلام کرے تو جھوٹ مت بولے:، جب کسی کو امین بنایا جائے تو وہ خیانت نہ کرے، جب وعدہ کرے تہ عہد شکنی نہ کرے، (نیز) اپنی نظروں کو جھکا کر رکھو، اپنے ہاتھوں کو قابو میں رکھو اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2203]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1525
سلسله احاديث صحيحه کی حدیث نمبر 2203 پر
تخريج و تحقيق از محدث العصر علامہ محمد ناصر الدين الالبانی رحمہ اللہ
تخريج و تحقيق از محدث العصر علامہ محمد ناصر الدين الالبانی رحمہ اللہ
- " اكفلوا لي بست أكفل لكم الجنة: إذا حدث أحدكم فلا يكذب، وإذا ائتمن فلا يخن، وإذا وعد فلا يخلف، وغضوا أبصاركم، وكفوا أيديكم، واحفظوا فروجكم ".
أخرجه ابن عدي في " الكامل " (ق 325 / 1) والطبراني (8018) والسلفي في " معجم السفر " (ق 137 / 2) وابن الجوزي في " ذم الهوى " (ص 83 و 138) من طريق فضال بن جبير سمعت أبا أمامة الباهلي قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: فذكره. وقال ابن عدي: " ولفضال بن جبير قدر عشرة أحاديث كلها غير محفوظة ". وقال ابن حبان: " لا يجوز الاحتجاج به بحال، يروي أحاديث لا أصل لها ".
قلت: لكن له شاهد من حديث عبادة بن الصامت يتقوى به، قد مضى تخريجه برقم (1470) فهو به حسن، وتجد تحته شواهد أخرى فراجعها إن شئت. ثم رواه الطبراني (8082) من طريق العلاء بن سليمان الرقي عن الخليل بن مرة عن أبي غالب عن أبي أمامة مرفوعا بلفظ: " لا تظلموا عند قسمة مواريثكم، وأنصفوا الناس من أنفسكم ولا تجبنوا عند قتال عدوكم ولا تغلوا غنائمكم، وامنعوا ظالمكم من مظلومكم " . قلت: والعلاء وشيخه خليل ضعيفان، وأعله الهيثمي في " مجمع الزوائد " (4 / 199) بالأول منهما فقصر.
__________جزء : 4 /صفحہ : 30__________
__________جزء : 4 /صفحہ : 30__________
حدیث نمبر: 8266
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سليمان، حدثنا شعيب بن الليث بن سعد، حدثنا الليث، عن يزيد بن أبي حَبيب، عن سعد بن سِنان، عن أنس بن مالك، عن رسول الله ﷺ أنه قال:"تَقبَّلوا لي بستٍّ أتقبل لكم الجنَّةَ" قالوا: وما هي؟ قال:"إذا حدَّث أحدُكم فلا يَكذِبْ، وإذا وَعَدَ فلا يُخلِفْ، وإذا اؤْتُمِنَ فلا يَخُنْ، وغُضُّوا أبصاركم، وكُفُّوا أيديكم واحفَظُوا فُروجَكم" (1) .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم مجھے اپنی چھ چیزوں کی ضمانت دے دو، میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔“ صحابہ نے عرض کیا: وہ کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی بات کرے تو جھوٹ نہ بولے، جب وعدہ کرے تو اس کی خلاف ورزی نہ کرے، جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت نہ کرے، اور اپنی نظریں نیچی رکھو، اپنے ہاتھوں کو (ظلم سے) روکے رکھو اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8266]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن في المتابعات والشواهد من أجل سعد بن سنان» [ترقيم الرساله 8266] [ترقيم الشركة 8167]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 18169
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" تَقَبَّلُوا لِي سِتًّا أَتَقَبَّلْ لَكُمْ بِالْجَنَّةِ، قَالُوا مَا هِيَ؟ قَالَ: إِذَا حَدَّثَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَكْذِبْ، وَإِذَا وَعَدَ فَلَا يُخْلِفْ، وَإِذَا ائْتُمِنَ فَلَا يَخُنْ، وَغُضُّوا أَبْصَارَكُمْ، وَكُفُّوا أَيْدِيَكُمْ، وَاحْفَظُوا فُرُوجَكُمْ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا أَنَّ يَزِيدَ بْنَ سِنَانٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَنَسٍ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
سیدنا انس بن مالک رضٰ اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تم مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دو! میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں، لوگوں نے دریافت کیا: وہ کون سی ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کوئی شخص بات کرے تو وہ جھوٹ نہ بولے:، جب وعدہ کرے تو اس کی خلاف ورزی نہ کرے، جب اسے امین بنایا جائے تو خیانت نہ کرے، تم اپنی نگاہیں جھکا کے رکھو، اپنے ہاتھ روک کے رکھو اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں البتہ یزید بن سنان نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18169]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں البتہ یزید بن سنان نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18169]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (4257)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ منقطع
حدیث نمبر: 2978
«تقبلوا لي بست أتقبل لكم بالجنة إذا حدث أحدكم فلا يكذب وإذا وعد فلا يخلف وإذا ائتمن فلا يخن غضوا أبصاركم وكفوا أيديكم واحفظوا فروجكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھ سے چھ باتوں کی ضمانت دو، میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں: جب تم میں سے کوئی بات کرے تو جھوٹ نہ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی نہ کرے، جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت نہ کرے، اپنی نگاہیں نیچی رکھو، اپنے ہاتھ روکے رکھو، اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2978]
”مجھ سے چھ باتوں کی ضمانت دو، میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں: جب تم میں سے کوئی بات کرے تو جھوٹ نہ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی نہ کرے، جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت نہ کرے، اپنی نگاہیں نیچی رکھو، اپنے ہاتھ روکے رکھو، اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2978]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك هب] عن أنس. الصحيحة 1470: الخرائطي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4257
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ يَزِيدَ ، عَنِ ابْنِ سِنَانٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ: تَقَبَّلُوا لِي سِتًّا أَتَقَبَّلْ لَكُمْ بِالْجَنَّةِ، قَالُوا: مَا هِيَ؟ قَالَ: إِذَا حَدَّثَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَكْذِبْ، وَإِذَا وَعَدَ فَلَا يُخْلِفْ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ فَلَا يَخُنْ، وَغُضُّوا أَبْصَارَكُمْ، وَكُفُّوا أَيْدِيَكُمْ، وَاحْفَظُوا فُرُوجَكُمْ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میری خاطر چھ چیزوں کی ضمانت دے دو، میں تمہارے لیے جنت کی ضمانت دیتا ہوں“، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! وہ کیا ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «إِذَا حَدَّثَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَكْذِبْ، وَإِذَا وَعَدَ فَلَا يُخْلِفْ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ فَلَا يَخُنْ، وَغُضُّوا أَبْصَارَكُمْ، وَكُفُّوا أَيْدِيَكُمْ، وَاحْفَظُوا فُرُوجَكُمْ» ”جب تم میں سے کوئی بات کرے تو جھوٹ نہ بولے، جب وعدہ کرے تو اس کی خلاف ورزی نہ کرے، جب اسے امین بنایا جائے تو خیانت نہ کرے، اپنی نگاہوں کو نیچا رکھو، اپنے ہاتھوں کو (ظلم و ایذا سے) روکے رکھو اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4257]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8018، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2560، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7311، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4241»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8018، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2560، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7311، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4241»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 7311
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "تَقَبَّلُوا لِي سِتًّا أَتَقَبَّلْ لَكُمْ بِالْجَنَّةِ: إِذَا حَدَّثَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَكْذِبْ، وَإِذَا وَعَدَ فَلَا يُخْلِفُ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ فَلَا يَخُنْ، غُضُّوا أَبْصَارَكُمْ، وَكُفُّوا أَيْدِيَكُمْ، وَاحْفَظُوا فُرُوجَكُمْ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَنْهُ أَبُو يَعْلَى (وَعَنْهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ) .
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَنْهُ أَبُو يَعْلَى (وَعَنْهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ) .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میری خاطر چھ چیزوں کی ضمانت دے دو، میں تمہارے لیے جنت کی ضمانت دیتا ہوں: جب تم میں سے کوئی بات کرے تو جھوٹ نہ بولے، جب وعدہ کرے تو اس کی خلاف ورزی نہ کرے، جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت نہ کرے، اپنی نگاہوں کو نیچا رکھو، اپنے ہاتھوں کو (تکلیف پہنچانے سے) روکے رکھو اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو۔“ اسے ابوبکر بن ابی شیبہ نے روایت کیا ہے، ان سے ابو یعلیٰ نے اور ان سے امام ابنِ حبان نے اپنی صحیح میں نقل کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الزهد/حدیث: 7311]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8018، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2560»
الحكم على الحديث:
الحديث صحيح من طريق آخر