الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. باب في تَعَاهُدِ الْقُرْآنِ:
قرآن پاک پڑھتے رہنے کا بیان
شواہد الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 2780 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
سنن دارمی: 2780
حدیث نمبر: 2780
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: "بِئْسَمَا لِأَحَدِكُمْ أَنْ يَقُولَ: نَسِيتُ آيَةَ كَيْتَ وَكَيْتَ، بَلْ هُوَ نُسِّيَ، فَاسْتَذْكِرُوا الْقُرْآنَ، فَإِنَّهُ أَسْرَعُ تَفَصِّيًا مِنْ صُدُورِ الرِّجَالِ مِنَ النَّعَمِ مِنْ عُقُلِهَا".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہت برا ہے تم میں سے کسی شخص کا یہ کہنا کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا، بلکہ (یوں کہنا چاہیے) وہ بھلا دیا گیا اور قرآن مجید کا پڑھنا جاری رکھو، کیونکہ انسانوں کے دلوں سے دور ہو جانے میں وہ اونٹ کے بھاگنے سے زیادہ تیز ہے۔“ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2780]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2787] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 5032] ، [مسلم 790] ، [ترمذي 2942] ، [نسائي 942] ، [أبويعلی 5136] ، [ابن حبان 761] ، [الحميدي 91] ، [شعب الايمان 1964] ، [سعيد بن منصور 17016]
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 5032] ، [مسلم 790] ، [ترمذي 2942] ، [نسائي 942] ، [أبويعلی 5136] ، [ابن حبان 761] ، [الحميدي 91] ، [شعب الايمان 1964] ، [سعيد بن منصور 17016]
وضاحت: (تشریح حدیث 2779)
اس حدیث میں حفاظِ قرآن کے لئے برابر قرآن کریم پڑھتے رہنے کی ترغیب مثال دے کر سمجھائی گئی ہے، جو لسانِ نبوت کا بہت ہی بلیغانہ انداز ہے، اگر قرآن پاک کو پڑھنا ترک کیا تو جلد ہی بھول جائے گا، میں بھول گیا کہنے سے اس لئے روکا گیا کیونکہ اللہ ہی بندے کے تمام افعال کا خالق ہے گو بندے کی طرف بھی افعال کی نسبت کی جاتی ہے، مقصود یہ ہے کہ اپنی طرف نسبت دینے میں گویا اپنا اختیار رہتا ہے کہ میں بھول گیا۔

الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 8660 ترقیم الشثری: -- 8800
حدثنا زيد بن الحارث ، عن موسى بن علي ، قال: سمعت ابي يقول: سمعت عقبة بن عامر , يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " تعلموا القرآن واتلوه ؛ فوالذي نفسي بيده لهو اسرع تفصيا من قلوب الرجال من النعم من عقلها"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، ك، هـ]: (الحارث)، وانظر: ١٠/ ٤٧٧ من المصنف، والسنن الكبرى للنسائي (٨٠٣٤)، وفضائل القرآن للفريابي (١٦٣)، وصحيح ابن حبان (١١٩)، والسنن الصغرى للبيهقي (٩٨٨)، ومسند أبي عوانة (٣٩٨٣)، وشعب الإيمان للبيهقي ٢/ ٣٣٥، وزاد المعاد لابن القيم ١/ ٤٩٨.
(٢) في [ب]: (النعمة).
(٣) صحيح، أخرجه أحمد (١٧٣١٧)، والنسائي في الكبرى (٨٠٣٤)، وابن حبان (١١٩)، وأبو يعلى (١٧٤٠١)، وأبو عبيد في فضائل القرآن من ٢٩، والدارمي (٣٣٤٨)، والطبراني في الكبير ١٧/ (٨٠١)، وابن عبد الحكم في فتوح مصر (ص: ٢٩١).
حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قرآن مجید کو سیکھو اور اس کی تلاوت کرو، کیونکہ اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! یہ لوگوں کے دلوں سے اونٹوں کے رسیوں سے بھاگنے سے زیادہ نکلنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8800]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 119، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7980، 7981، 7995، والدارمي فى «مسنده» برقم: 3392، 3391، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17590، 17635، 17668، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1740، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31985، والطبراني فى «الكبير» برقم: 802، 800، 801، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3187، ترقيم محمد عوامة: 8660»

إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 30616 ترقیم الشثری: -- 31988
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت عبدا للہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا: اس قرآن کی خبر گیری کیا کرو اس لیے کہ یہ جلد نکل جانے والا ہے سینوں سے بہ نسبت اونٹ کے اپنی رسیوں سے۔ اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے: برائی اس شخص کے لیے ہے جو یوں کہے: میں فلاں فلاں آیت بھول گیا۔ وہ بھولا نہیں بلکہ اسے بھلا دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31988]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5032 (م)، 5039، 5032، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 790، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 761، 762، 763، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2039، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 942 / 11، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1017، 7985، 7988، 7986، 10492، 10493، 10496، 10494، 10495، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2942، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2787، 3390، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 16، 17، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4122، 4123، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3690، 4039، 4101، 4166، 4261، 4374، 4502، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 259، والحميدي فى «مسنده» برقم: 91، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5136، والبزار فى «مسنده» برقم: 1656، 1657 / 1، 1657 / 2، 1695، 1734، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5967، 5969، 5968، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8797، 31987، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8688، 10231، 10347، 10415، 10418، 10436، 10437، 10449، والطبراني فى «الصغير» برقم: 305، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3302، 4284، ترقيم محمد عوامة: 30616»