الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
41. باب اسْتِحْبَابِ تَقْبِيلِ الْحَجَرِ الأَسْوَدِ فِي الطَّوَافِ:
باب: طواف میں حجر اسود کو بوسہ دینے کا استحباب۔
شواہد الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 3072 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
صحیح مسلم: 3072
سنن نسائی: 2939
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 218
ترقیم عبدالباقی: 1271 ترقیم شاملہ: -- 3072
وَحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ: وَلَكِنِّي رَأَيْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَ حَفِيًّا، وَلَمْ يَقُلْ: وَالْتَزَمَهُ.
عبدالرحمان نے سفیان سے اسی سند کے ساتھ روایت کی، اور کہا: ”لیکن میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا وہ تم سے بہت قریب ہوتے تھے۔“ انہوں نے ”وہ (حضرت عمر رضی اللہ عنہ) اس سے چمٹ گئے“ کے الفاظ نہیں کہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3072]
امام صاحب اپنے ایک اور استاد سے مذکورہ بالا روایت نقل کرتے ہیں، لیکن اس میں چمٹنے کا تذکرہ نہیں ہے اور یہ ہے: ”میں نے ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم کو تجھ پر بہت مہربان پایا ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3072]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1271
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 2939
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، أَنَّ عُمَرَ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَالْتَزَمَهُ، وَقَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَ حَفِيًّا".
سوید بن غفلہ سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہما نے (حجر اسود) کا بوسہ لیا، اور اس سے چمٹے، اور کہا: میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کو تجھ پر مہربان دیکھا ہے۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2939]
حضرت سوید بن غفلہ رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حجرِ اسود کو بوسہ دیا اور اس سے چمٹ گئے، وہ فرمانے لگے: میں نے حضرت ابوالقاسم (رسول اللہ) صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، وہ تجھ سے بہت شفقت و محبت فرماتے تھے۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2939]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الحج41 (1271)، (تحفة الأشراف: 10460)، مسند احمد (1/39، 54) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
حدیث نمبر: 218
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ .
أَنَّ عُمَرَ قَبَّلَهُ - يَعْنِي الْحَجَرَ - وَالْتَزَمَهُ، وَقَالَ: رَأَيْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَ حَفِيًّا.
أَنَّ عُمَرَ قَبَّلَهُ - يَعْنِي الْحَجَرَ - وَالْتَزَمَهُ، وَقَالَ: رَأَيْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَ حَفِيًّا.
سوید بن غفلہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے حجرِ اسود کا بوسہ لیا، اسے اپنے سینے سے لگایا اور فرمایا: ”میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ تمہارے ساتھ نہایت درجے کی عقیدت و محبت کا برتاؤ فرماتے تھے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه/حدیث: 218]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى ت»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1520، 1528، 1532، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1270، 1271، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 860، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2936، 2937، 2938، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1873، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2943، وأخرجه مسند أحمد برقم: 384، وأخرجه موطأ مالك برقم: 824، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1864، وأخرجه فتح الباري برقم: 1520، وأخرجه مسند البزار برقم: 139، 191، 208، 250، 341، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1725، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2711، 2714، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5042، 5043، 5821، 7227، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 153، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 213»

إسناده صحيح