الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (بَيَانُ الاسْتِغْفَارِ وَنِسَاءِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ)
استغفار اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خواتین کا بیان
شواہد الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 2357 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 2357
بلوغ المرام: 350
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2953
المعجم الاوسط: 6558
حدیث نمبر: 2357
2357 - وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقُولُ:"اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ الَّذِينَ إِذَا أَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا، وَإِذَا أَسَاءُوا اسْتَغْفَرُوا". رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ، وَالْبَيْهَقِيُّ فِي:"الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ".
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ الَّذِينَ إِذَا أَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا، وَإِذَا أَسَاءُوا اسْتَغْفَرُوا» ”اے اللہ! مجھے ان لوگوں میں شامل فرما کہ جب وہ نیکی کرتے ہیں تو خوش ہو جاتے ہیں اور جب کوئی غلطی کر بیٹھتے ہیں تو مغفرت طلب کرتے ہیں۔“ حسن، رواہ ابن ماجہ و البیہقی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2357]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه ابن ماجه (3802 و سنده ضعيف فيه علي بن زيد بن جدعان: ضعيف) و البيھقي في الدعوات الکبير (لم أجده و شعب الإيمان: 6992)
٭ و له طريق آخر عند البيھقي في شعب الإيمان (6996) وسنده حسن، فيه الحسن بن المثني، قال الذهبي: ’’من نبلاء الثقات‘‘ (سير أعلام النبلاء 526/13)»
٭ و له طريق آخر عند البيھقي في شعب الإيمان (6996) وسنده حسن، فيه الحسن بن المثني، قال الذهبي: ’’من نبلاء الثقات‘‘ (سير أعلام النبلاء 526/13)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
حدیث نمبر: 350
وعن جابر رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «خير أمتي الذين إذا أساءوا استغفروا وإذا أحسنوا استبشروا وإذا سافروا قصروا وأفطروا» . أخرجه الطبراني في الأوسط بإسناد ضعيف، وهو في مراسيل سعيد بن المسيب عند البيهقي مختصرا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں جو برائیاں کر کے بخشش کے طلبگار ہوتے ہیں اور نیکی کر کے خوش ہوتے ہیں اور جب سفر پر ہوتے ہیں تو نماز قصر کا اہتمام کرتے ہیں اور روزہ نہیں رکھتے۔“
اسے طبرانی نے ضعیف سند کے ساتھ اپنی اوسط میں روایت کیا ہے اور یہ بیہقی کے ہاں مختصراً سعید بن مسیب کی مراسیل سے ہے۔ بیہقی نے اسے مختصر بیان کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 350]
اسے طبرانی نے ضعیف سند کے ساتھ اپنی اوسط میں روایت کیا ہے اور یہ بیہقی کے ہاں مختصراً سعید بن مسیب کی مراسیل سے ہے۔ بیہقی نے اسے مختصر بیان کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 350]
«وَعَنْ» اور سے – «جَابِرٍ» جابر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «خَيْرُ أُمَّتِي» میری امت کے بہترین لوگ – «الَّذِينَ» وہ ہیں جو – «إِذَا أَسَاءُوا» جب برائی کریں – «اسْتَغْفَرُوا» تو بخشش مانگیں – «وَإِذَا أَحْسَنُوا» اور جب نیکی کریں – «اسْتَبْشَرُوا» تو خوش ہوں – «وَإِذَا سَافَرُوا» اور جب سفر کریں – «قَصَرُوا» تو قصر کریں – «وَأَفْطَرُوا» اور روزہ چھوڑ دیں۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «الطَّبَرَانِيُّ» طبرانی نے – «فِي الْأَوْسَطِ» (المعجم) الاوسط میں – «بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ» ضعیف سند کے ساتھ – «وَهُوَ» اور یہ – «فِي مَرَاسِيلِ» مراسیل میں ہے – «سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ» سعید بن مسیب کی – «عِنْدَ الْبَيْهَقِيِّ» بیہقی کے ہاں – «مُخْتَصَرًا» مختصر طور پر۔
اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں کہ جب برائی کر بیٹھیں تو استغفار کریں، جب نیکی کریں تو خوش ہوں، اور جب سفر کریں تو نماز قصر کریں اور روزہ چھوڑ دیں۔“ اسے طبرانی نے الاوسط میں ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے، اور یہ بیہقی کے ہاں سعید بن مسیب کی مراسیل میں مختصر طور پر موجود ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 350]

تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني في الأوسط:7 /286، حديث:6554.* ابن لهيعة وأبوالزبير مدلسان وعنعنا.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 2953
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" خَيْرُ أُمَّتَيِ الَّذِينَ إِذَا أَسَاؤُوا اسْتَغْفَرُوا، وَإِذَا أَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا، وَإِذَا سَافَرُوا قَصَرُوا وَأَفْطَرُوا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَفِيهِ كَلَامٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَفِيهِ كَلَامٌ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”میری امت کے سب سے بہتر لوگ وہ ہیں جو اگر کوئی برائی کریں گے، تو استغفار کریں اور جب کوئی اچھائی کریں گے، تو خوشخبری حاصل کریں گے جب سفر کریں گے، تو نماز کو قصر کر دیں گے اور روزہ ترک کر دیں گے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، جس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2953]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، جس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2953]
تخریج الحدیث: «المعجم الاوسط للطبراني باب العين، باب الميم من اسمه محمد حديث 6677، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6554»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 6558
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي غَسَّانَ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَعْبَدٍ الْمُرَادِيُّ ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُ أُمَّتِي الَّذِينَ إِذَا أَسَاءُوا اسْتَغْفَرُوا، وَإِذَا أَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا، وَإِذَا سَافَرُوا قَصَرُوا وَأَفْطَرُوا I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَعْبَدٍ الْمُرَادِيُّ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَعْبَدٍ الْمُرَادِيُّ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں کہ جب ان سے کوئی برا کام سرزد ہو جائے تو وہ اللہ سے مغفرت طلب کریں، اور جب وہ نیکی کریں تو اس پر خوش ہوں، اور جب سفر کریں تو (نماز میں) قصر کریں اور (روزہ) افطار کریں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابوزبیر سے صرف ابن لہیعہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے (روایت کرنے میں) عبداللہ بن یحییٰ بن معبد المرادی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6558]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابوزبیر سے صرف ابن لہیعہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے (روایت کرنے میں) عبداللہ بن یحییٰ بن معبد المرادی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6558]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه ابن لهيعة وفيه كلام «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 157» »
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه ابن لهيعة