🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (بَيَانُ مَوْلَى القَوْمِ أَيِ العَبْدِ المُعْتَقِ)
قوم کے مولا یعنی آزاد کردہ غلام کا بیان
شواہد الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 3044 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 3044
مسند الشهاب: 987
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3044
3044 - وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ  . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
انس رضی اللہ عنہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”قوم کا آزاد کردہ غلام انہی میں سے ہوتا ہے۔“ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفرائض والوصايا/حدیث: 3044]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (6761)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 987
987 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الدُّولَابِيُّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا حَجَّاجٌ، أَخْبَرَنِي شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ»
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک قوم کا آزاد کردہ غلام انہی میں شمار ہوتا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 987]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه أبو داود: 1650، والترمذي: 657، والنسائي: 2613، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3293، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1473، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24386»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں