🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. باب في حد الشارب
شراب پینے والے کی حد کا بیان
شواہد الحدیث — المنتقى ابن الجارود حدیث نمبر 831 (کل: 6 مقامات، 4 کتب)
المنتقى ابن الجارود: 831
بلوغ المرام: 1065
مسند احمد: 6974، 16869
المعجم الکبیر للطبرانی: 16893، 16894
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 831
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ، قَالَ: ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الْحَارِثِ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا سَكِرَ فَاجْلِدُوهُ، ثَلاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ قَالَ فِي الرَّابِعَةِ: فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ" .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اسے (شراب نوش کو) نشہ ہو جائے، تو اسے کوڑے مارو، تین مرتبہ آپ نے یہی حکم دیا، پھر چوتھی مرتبہ فرمایا: اسے قتل کر دو۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 831]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده صحيح: مسند الإمام أحمد: 291/2، 504، سنن أبي داود: 4484، سنن النسائي: 5665، سنن ابن ماجه: 2572، اس حدیث کو امام ابن حبان رحمہ اللہ (4447) نے صحیح، امام حاکم رحمہ اللہ (371/4) نے امام مسلم رحمہ اللہ کی شرط پر صحيح الإسناد کہا ہے، حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے۔ امام احمد رحمہ اللہ (519/2) نے حدیث عمر بن ابی سلمہ کو بسندِ حسن روایت کیا ہے، اسی طرح حدیث سہیل (280/12) کو حسن سند کے ساتھ روایت کیا ہے، اسے امام حاکم رحمہ اللہ (371/4، 372) نے امام مسلم رحمہ اللہ کی شرط پر صحیح کہا ہے، حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے۔»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1065
وعن معاوية رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم أنه قال في شارب الخمر: «‏‏‏‏إذا شرب فاجلدوه ثم إذا شرب الثانية فاجلدوه ثم إذا شرب الثالثة فاجلدوه ثم إذا شرب الرابعة فاضربوا عنقه» ‏‏‏‏. أخرجه أحمد وهذا لفظه والأربعة وذكر الترمذي ما يدل على أنه منسوخ. وأخرج ذلك أبو داود صريحا عن الزهري.
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شرابی کے متعلق فرمایا ” جب وہ شراب پئے تو اسے کوڑے مارو۔ پھر دوبار شراب نوشی کرے تو پھر کوڑے لگاؤ۔ پھر جب تیسری مرتبہ شراب پئے تو پھر کوڑے لگاؤ مگر جب چوتھی دفعہ شراب نوشی کرے تو اس کی گردن اڑا دو۔ “ اسے احمد نے بیان کیا ہے اور یہ الفاظ اسی کے ہیں اور چاروں نے بھی روایت کیا ہے اور ترمذی نے جو کچھ ذکر کیا ہے وہ تو اس پر دلالت کرتا ہے کہ اس کا قتل کرنا منسوخ ہے اور ابوداؤد نے صراحت کے ساتھ زہری سے اس کی تخریج کی ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1065]
«وَعَنْ» اور سے – «مُعَاوِيَةَ» معاویہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «عَنِ النَّبِيِّ» نبی سے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «أَنَّهُ قَالَ» کہ آپ نے فرمایا – «فِي شَارِبِ الْخَمْرِ» شراب پینے والے کے بارے میں: – «إِذَا شَرِبَ» جب وہ پیے – «فَاجْلِدُوهُ» تو اسے کوڑے مارو – «ثُمَّ إِذَا شَرِبَ» پھر جب پیے – «الثَّانِيَةَ» دوسری بار – «فَاجْلِدُوهُ» تو اسے کوڑے مارو – «ثُمَّ إِذَا شَرِبَ» پھر جب پیے – «الثَّالِثَةَ» تیسری بار – «فَاجْلِدُوهُ» تو اسے کوڑے مارو – «ثُمَّ إِذَا شَرِبَ» پھر جب پیے – «الرَّابِعَةَ» چوتھی بار – «فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ» تو اس کی گردن مار دو۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «أَحْمَدُ» احمد نے – «وَهَذَا لَفْظُهُ» اور یہ انہی کے الفاظ ہیں – «وَالْأَرْبَعَةُ» اور چاروں (اصحاب سنن) نے – «وَذَكَرَ التِّرْمِذِيُّ» اور ترمذی نے ذکر کیا – «مَا يَدُلُّ» وہ جو دلالت کرتا ہے – «عَلَى أَنَّهُ مَنْسُوخٌ» اس پر کہ یہ منسوخ ہے۔ – «وَأَخْرَجَ ذَلِكَ» اور اسے روایت کیا – «أَبُو دَاوُدَ» ابو داود نے – «صَرِيحًا» صراحت کے ساتھ – «عَنِ الزُّهْرِيِّ» زہری سے۔
اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے شراب پینے والے کے بارے میں فرمایا: ”جب وہ شراب پیے تو اسے کوڑے مارو، پھر دوسری بار پیے تو کوڑے مارو، پھر تیسری بار پیے تو کوڑے مارو، پھر چوتھی بار پیے تو اس کی گردن مار دو۔“ اسے احمد نے روایت کیا ہے اور یہ انہی کے الفاظ ہیں، اور چاروں (اصحاب سنن) نے بھی۔ اور ترمذی نے وہ بات ذکر کی ہے جو اس کے منسوخ ہونے پر دلالت کرتی ہے، اور ابو داود نے زہری سے یہ (نسخ) صراحتاً روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1065]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الحدود، باب إذا تتابع في شرب الخمر، حديث:4482، والترمذي، الحدود، حديث:1444، وابن ماجه الحدود، حديث:2573، والنسائي في الكبرٰي:3 /256، حديث:5299، وأحمد:4 /96، 101،389.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6974
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا قُرَّةُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: وَاللَّهِ لَقَدْ زَعَمُوا، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو شَهِدَ بِهَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ:" إِنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ، ثُمَّ إِنْ شَرِبَ فَاجْلِدُوهُ، ثُمَّ إِنْ شَرِبَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِذَا كَانَ عِنْدَ الرَّابِعَةِ فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ"، قَالَ: فَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، يَقُولُ: ائْتُونِي بِرَجُلٍ قَدْ جُلِدَ فِي الْخَمْرِ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ، فَإِنَّ لَكُمْ عَلَيَّ أَنْ أَضْرِبَ عُنُقَهُ.
سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص شراب پیئے اسے کوڑے مارو دوبارہ پیئے تو دوبارہ کوڑے مارو تیسری مرتبہ پیئے تو پھر کوڑے مارو اور چوتھی مرتبہ پینے پر اسے قتل کر دو اس بناء پر سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ میرے پاس ایسے شخص کو لے کر آؤ جس نے چوتھی مرتبہ شراب پی ہو میرے ذمے اسے قتل کرنا واجب ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 6974]

الحكم على الحديث:
صحيح بشواهده، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، الحسن البصري صرح أنه لم يسمعه من عبد الله بن عمرو.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16869
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ ، عَنْ ذَكْوَانَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ فِي شَارِبِ الْخَمْرِ: " إِذَا شَرِبَ الْخَمْرَ، فَاجْلِدُوهُ، ثُمَّ إِذَا شَرِبَ فَاجْلِدُوهُ، ثُمَّ إِذَا شَرِبَ الثَّالِثَةَ فَاجْلِدُوهُ، ثُمَّ إِذَا شَرِبَ الرَّابِعَةَ فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ"
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص شراب پیے تو اسے کوڑے مارے جائیں، اگر دوبارہ پیے تو دوبارہ کوڑے مارو، حتیٰ کہ اگر چوتھی مرتبہ پیے تو اسے قتل کر دو۔“ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 16869]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16893
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ ، ثَنَا كَثِيرُ بْنُ يَحْيَى ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدٍ الْجَدَلِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ، ثَلَاثًا، فَإِنْ عَادَ الرَّابِعَةَ فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ.
عبدالرحمن بن عبد الجدلی رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جو شراب پیے اسے کوڑے مارو، اگر پھر پیے تو کوڑے مارو، اگر پھر پیے تو کوڑے مارو، تین بار، پھر اگر چوتھی بار پیے تو اس کی گردن اڑا دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16893]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 360، حدیث 844»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4446، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8210، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5279، 5278، 5280، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4482، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1444، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2573، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17582، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17122، 17144، 17134، 17162، 17200، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7363، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13550، 17087، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4920، 4921، والطبراني فى «الكبير» برقم: 767، 768، 846، 843، 845»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16894
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ حَفْصٍ الْأُبُلِّيُّ ، ثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدٍ الْجَدَلِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ عَادَ الرَّابِعَةَ فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ.
معبد بن عبدالرحمن بن عبد الجدلی رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جو شراب پیے اسے کوڑے مارو، اگر پھر پیے تو کوڑے مارو، اگر پھر پیے تو کوڑے مارو، پھر اگر چوتھی بار پیے تو اس کی گردن اڑا دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16894]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 360، حدیث 845»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4446، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8210، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5279، 5278، 5280، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4482، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1444، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2573، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17582، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17122، 17144، 17134، 17162، 17200، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7363، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13550، 17087، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4920، 4921، والطبراني فى «الكبير» برقم: 767، 768، 846، 843، 844»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں