🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. من كان يرى الوضوء مما غيرت النار
جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
شواہد الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 553 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 553
سنن نسائی: 179
مسند احمد: 21669
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 553 ترقیم الشثری: -- 553
حدثنا ابن علية ، عن معمر ، عن الزهري ، عن عمر بن عبد العزيز ، عن إبراهيم بن عبد الله بن قارظ , ان ابا هريرة اكل اثوار اقط فقام فتوضا، فقال: اتدرون لم توضات؟ إني اكلت اثوار اقط سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " توضؤوا مما مست النار"، قال: فكان عمر يتوضا من السكر

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه أحمد ٢/ ٤٢٧ والنسائي ١/ ١٠٥، وابن حبان (١١٤٦) وأخرجه مسلم (٣٥٢).
حضرت ابراہیم بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابوہریرہ نے پنیر (اقط) کے ٹکڑے کھائے، پھر وضو فرمایا اس کے بعد آپ نے پوچھا ”کیا تم جانتے ہو میں نے وضو کیوں کیا؟ میں نے پنیر (اقط) کے ٹکڑے کھائے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم کوئی ایسی چیز کھاؤ جسے آگ نے چھوا ہو تو وضو کرو۔“ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز شکر کھا کر وضو کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 553]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 352، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1148، 1146، 1147، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 173 / 3، 171 / 1، 172 / 2، 174 / 4، 175 / 5، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 178، 179، 182، وأبو داود فى «سننه» برقم: 194، والترمذي فى «جامعه» برقم: 79، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 22، 485، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 735، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7720، 7790، 9172، 9650، 10045، 10209، 10345، 10691، 11002، 16609، 16611، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2498، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6161، 6605، والبزار فى «مسنده» برقم: 7969، 8026، 8275، 8613، 8614، 9246، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 667، 668، 672، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 567، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 358، 359، 360، 363، 361، 362، 364 (م)، 364، 418، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 166، 722، 2209، 2226، 7217، ترقيم محمد عوامة: 553»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 179
أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قال: حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ، قال: أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ، أَنَّ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، قال: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ".
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”آگ کی پکی چیز (کھانے) سے وضو کرو“۔ [سنن نسائي/صفة الوضوء/حدیث: 179]
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”ہر اس چیز (کے کھانے) سے وضو کرو جسے آگ نے پکایا ہو۔“ [سنن نسائي/صفة الوضوء/حدیث: 179]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الحیض 23 (351)، (تحفة الأشراف: 3704)، مسند احمد 5/184، 188، 189، 190، 191، 192، سنن الدارمی/الطہارة 51 (753) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21669
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ، أَنَّ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيَّ أَخْبَرَهُ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ" .
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد تازہ وضو کیا کرو۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21669]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 351، هذا حديث منسوخ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں