🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. من كان يرى الوضوء مما غيرت النار
جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 553 ترقیم الشثری: -- 553
٥٥٣ - حدثنا ابن علية عن معمر عن الزهري عن عمر بن عبد العريز عن إبراهيم بن عبد الله بن قارظ: ان ابا هريرة اكل اثوار اقط، فقام فتوضا، فقال: اتدرون لم توضات؟ إني اكلت اثوار اقط؛ سمعت رسول الله ﷺ يقول:"توضؤوا مما مست النار" قال: فكان عمر يتوضا من السكر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه أحمد ٢/ ٤٢٧ والنسائي ١/ ١٠٥، وابن حبان (١١٤٦) وأخرجه مسلم (٣٥٢).
حدثنا ابن علية ، عن معمر ، عن الزهري ، عن عمر بن عبد العزيز ، عن إبراهيم بن عبد الله بن قارظ , ان ابا هريرة اكل اثوار اقط فقام فتوضا، فقال: اتدرون لم توضات؟ إني اكلت اثوار اقط سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " توضؤوا مما مست النار"، قال: فكان عمر يتوضا من السكر
حضرت ابراہیم بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابوہریرہ نے مکھن کے ٹکڑے کھائے، پھر وضو فرمایا اس کے بعد آپ نے پوچھا کیا تم جانتے ہو میں نے وضو کیوں کیا؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم کوئی ایسی چیز کھاؤ جسے آگ نے چھوا ہو تو وضو کرو۔ حضرت عمر شکر کھا کر وضو کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 553، ترقيم محمد عوامة 553)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 553 in Urdu