🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ
مکاتب کے احکام
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4250 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
سنن دارقطنی: 4250
سنن سعید بن منصور: 3230
السنن الكبرى للبيهقي: 21764
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4174 ترقیم الرسالہ : -- 4250
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا الْهَيْثَمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ خَلَفٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُطِيعٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ هُوَ الْمُخَرِّمِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ، لا يُبَعْنَ، وَلا يُوهَبْنَ، وَلا يُورَثْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا سَيِّدُهَا مَا بَدَا لَهُ، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام ولد کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے، انہیں فروخت نہیں کیا جا سکے گا، انہیں ہبہ نہیں کیا جا سکے گا، وہ وراثت میں تقسیم نہیں ہوں گی، ان کا آقا جب تک مناسب سمجھے گا (یعنی جب تک زندہ رہے گا)، ان سے نفع حاصل کرتا رہے گا، جب وہ آقا فوت ہو جائے گا، تو وہ ام ولد آزاد ہو جائے گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4250]
ترقیم العلمیہ: 4174
تخریج الحدیث: «موقوف صحیح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1410، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 2053، 2054، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4246، 4247، 4248، 4249، 4250،وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 22011، 22016»
«قال الدارقطني:وقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 755) _x000D_»

الحكم على الحديث:
موقوف صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2053 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3230
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: أَدْرَكَ ابْنَ عُمَرَ رَجُلانِ بِالأَبْوَاءِ، فَقَالا لَهُ: إِنَّا تَرَكْنَا هَذَا الرَّجُلَ يَبِيعُ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ، يُرِيدَانِ ابْنَ الزُّبَيْرِ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ :" أَتَعْرِفَانِ أَبَا حَفْصٍ، فَإِنَّهُ قَضَى فِي أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ: لا يُبَعْنَ، وَلا يُوهَبْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا صَاحِبُهَا، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ" .
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دو آدمیوں نے ابواء کے مقام پر ملاقات کی اور کہا: ”ہم نے فلاں شخص (ابن زبیر) کو امہات الاولاد کو بیچتے دیکھا ہے۔“ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”کیا تم ابو حفص (یعنی عمر) کو جانتے ہو؟ بے شک انہوں نے امہات الاولاد کے بارے میں فیصلہ دیا تھا کہ نہ ان کا بیچنا جائز ہے، نہ ہبہ کرنا، مالک ان سے فائدہ اٹھائے گا اور جب وہ مر جائے تو وہ آزاد ہو جائیں گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3230]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2871، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2053، 2054، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21800، 21801، 21802، 21834، 21835، 21844، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4246، 4247، 4248، 4249، 4250، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1526، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13225، 13226، 13227، 13228، 13229، 13230، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22011، 22016»

الحكم على الحديث:
موقوف صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21764
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ بْنِ حَفْصِ بْنِ الْحَمَّامِيِّ الْمُقْرِئُ رَحِمَهُ اللهُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ النَّجَّادُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْقَاضِي، ثنا سَعِيدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى عُمَرُ عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ، فَقَالَ:" لَا تُبَاعُ وَلَا تُوهَبُ وَلَا تُورَثُ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا سَيِّدُهَا مَا بَدَا لَهُ، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ"..
ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے امہات الاولاد کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے، آپ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نہ فروخت کیا جائے گا، نہ ہبہ کیا جائے گا اور نہ وراثت بنائی جائے گی، اس کا مالک اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، جب وہ فوت ہو گا تو وہ آزاد ہو جائے گی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المكاتب/حدیث: 21764]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں