الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
62. باب: ما جاء في القيء أو التجشؤ الحامض في الصلاة
باب: نماز کے دوران قے آنے یا کھٹا ڈکار آنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 575 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
سنن دارقطنی: 575
معجم صغیر للطبرانی : 230
مصنف ابن ابی شیبہ: 6034
ترقیم العلمیہ : 564 ترقیم الرسالہ : -- 575
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ يَزِيدَ الْبَزَّازُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، نا وَكِيعٌ، نا عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ، وَإِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ فِي بَطْنِهِ رَزْءًا أَوْ قَيْئًا أَوْ رُعَافًا فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ، ثُمَّ لِيَبْنِ عَلَى صَلاتِهِ مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”جب کسی شخص کے پیٹ میں گڑ گڑاہٹ محسوس ہو یا اسے قے آئے یا اس کی نکسیر پھوٹ جائے، وہ واپس جائے (وضو کرے) اور واپس آکر وہیں سے نماز ادا کرے، جہاں سے چھوڑ کر گیا تھا، یہ اس وقت ہے، جب اس نے کسی کے ساتھ کلام نہ کیا ہو۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 575]
ترقیم العلمیہ: 564
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 3012، 3437، 3438، 3439، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 575، 576، 1358، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 679»
حدیث نمبر: 230
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَيَّاطُ الرَّامَهُرْمُزِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ رَاشِدٍ الآدَمَيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِلالٍ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:"إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ فِي صَلاتِهِ رِزًّا، فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عِمْرَانَ، إِلا مُحَمَّدُ بْنُ بِلالٍ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: ”جب تم میں سے کوئی آدمی اپنی نماز میں پیٹ کی آواز سنے تو وہ جا کر وضو کر لے۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الصلوٰة/حدیث: 230]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 399
قال الھیثمی: رجاله موثقون، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 89) برقم: 2487»
قال الھیثمی: رجاله موثقون، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 89) برقم: 2487»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 5953 ترقیم الشثری: -- 6034
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کی نماز میں نکسیر پھوٹ جائے تو وہ وضو کرے، اگر کسی سے بات نہ کی ہو تو بنا کرے اور اگر بات کی ہو تو نئے سرے سے نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6034]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 110، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3436، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3610، 3612، 3609، ترقيم محمد عوامة: 5953»