🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. باب: ما جاء فى القيء أو التجشؤ الحامض فى الصلاة
باب: نماز کے دوران قے آنے یا کھٹا ڈکار آنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 564 ترقیم الرسالہ : -- 575
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ يَزِيدَ الْبَزَّازُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، نا وَكِيعٌ، نا عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ، وَإِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ فِي بَطْنِهِ رَزْءًا أَوْ قَيْئًا أَوْ رُعَافًا فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ، ثُمَّ لِيَبْنِ عَلَى صَلاتِهِ مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب کسی شخص کے پیٹ میں گڑ گڑاہٹ محسوس ہو یا اسے قے آئے یا اس کی نکسیر پھوٹ جائے، وہ واپس جائے (وضو کرے) اور واپس آکر وہیں سے نماز ادا کرے، جہاں سے چھوڑ کر گیا تھا، یہ اس وقت ہے، جب اس نے کسی کے ساتھ کلام نہ کیا ہو۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 575]
ترقیم العلمیہ: 564
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 3012، 3437، 3438، 3439، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 575، 576، 1358، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 679»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي
👤←👥محمد بن إسماعيل الحساني، أبو عبد الله
Newمحمد بن إسماعيل الحساني ← علي بن أبي طالب الهاشمي
ثقة