🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. خُذُوا الْعَفْوَ مِنْ أَخْلَاقِ النَّاسِ
لوگوں کے اخلاق میں نرمی اور درگزر اختیار کرو۔
شواہد الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 435 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 435
سنن ابوداود: 4787
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 435
حدثنا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا محمد بن بِشْر بن مَطَر، حدثنا عمرو بن محمد الناقد، حدثني محمد بن عبد الرحمن الطُّفَاوي، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن ابن عمر في قوله ﷿: ﴿خُذِ الْعَفْوَ﴾ [الأعراف: 199] ، قال: أَمَرَ اللهُ نبيَّه ﷺ أن يأخذ العفوَ من أخلاق الناس (1) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، وقد احتَجَّ بالطُّفَاوي، ولم يُخرجاه. وقد قيل فيه: عن عروة عن عبد الله بن الزُّبير:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 430 - على شرط البخاري
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اللہ عزوجل کے ارشاد ﴿خُذِ الْعَفْوَ﴾ ”درگزر کو اختیار کرو“ [سورة الأعراف: 199] کے بارے میں فرماتے ہیں کہ: اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا کہ وہ لوگوں کے اخلاق میں سے درگزر (آسانی) کو قبول کریں۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے، انہوں نے طفاوی سے احتجاج کیا ہے، لیکن اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 435]
تخریج الحدیث: «صحيح، لكن من حديث عبد الله بن الزبير لا عبد الله بن عمر، فقد خولف الطفاوي فيه كما سيأتي، والطفاوي له أوهام» [ترقيم الرساله 435] [ترقيم الشركة 429] [ترقيم العلميه 430]

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4787
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطُّفَاوِيُّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ الزُّبَيْرِ فِي قَوْلِهِ:" خُذِ الْعَفْوَ سورة الأعراف آية 199، قَالَ: أُمِرَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَأْخُذَ الْعَفْوَ مِنْ أَخْلَاقِ النَّاسِ".
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے اللہ کے فرمان  «خذ العفو» ”عفو کو اختیار کرو“ کی تفسیر کے سلسلے میں روایت ہے، وہ کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا گیا کہ وہ لوگوں کے اخلاق میں سے عفو کو اختیار کریں۔ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4787]
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے فرمان ﴿خُذِ الْعَفْوَ﴾ [سورة الأعراف: 199] ”معاف کرنا اپنائیے۔“ کی تفسیر میں انہوں نے بیان کیا کہ ”اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا گیا تھا کہ لوگوں کی عادات و معاملات میں ان کے ساتھ معافی کا رویہ اختیار کریں۔“ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4787]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏صحیح البخاری/تفسیر سورة الأعرف 5 (4644)، (تحفة الأشراف: 5277) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (4644)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں