🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. لَا تَجْلِسُوا عَلَى مَائِدَةٍ يُدَارُ عَلَيْهَا الْخَمْرُ .
ایسے دسترخوان پر نہ بیٹھو جس پر شراب کا دور چل رہا ہو
شواہد الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 7973 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 7973
المعجم الکبیر للطبرانی: 20014
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7973
أخبرنا محمد بن علي الصَّنعاني، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا سفيان الثَّوري، عن منصور، عن سالم بن أبي الجَّعْد، عن أبي المليح قال: دخل نسوة من أهل الشام على عائشة قالت: لعلَّكنَّ من الكُورَة التي تدخُلُ نساؤُها الحمَّامَ، سمعت رسول الله ﷺ يقول:"أيما امرأةٍ وَضَعَتْ ثيابَها في غير بيتِ زوجِها، فقد هَتَكَتْ سِتْرَها فيما بينها وبينَ الله ﷿" (1) . وقد رواه شعبةُ عن منصور:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7780 - على شرط البخاري ومسلم
ابوملیح بیان کرتے ہیں کہ اہل شام کی کچھ خواتین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئیں، انہوں نے پوچھا: شاید تم اس بستی سے ہو جس کی عورتیں حمام میں داخل ہوتی ہیں؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ”جس عورت نے اپنے شوہر کے گھر کے علاوہ کہیں اور اپنے کپڑے اتارے، اس نے اپنے اور اللہ عزوجل کے درمیان موجود پردے کو چاک کر دیا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأدب/حدیث: 7973]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7973] [ترقيم الشركة 7879] [ترقيم العلميه 7780]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20014
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، أَنَّ دَرَّاجًا أَخْبَرَهُ، عَنِ السَّائِبِ أَنَّهُ، سَمِعَ أُمَّ سَلَمَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا - سَمِعَتْ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: أَيُّمَا امْرَأَةٍ نَزَعَتْ ثِيَابَهَا فِي غَيْرِ بَيْتِهَا خَرَقَ اللهُ عَنْهَا سِتْرَهَا.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جو عورت اپنے گھر کے علاوہ کسی جگہ اپنے کپڑے اتارے، اللہ تعالیٰ اس کا پردہ چاک کر دیتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20014]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 314، حدیث 710»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں