🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. بَابُ الْأَوْقَاتِ الْمَنْهِيِّ عَنِ الصَّلَاةِ فِيهَا
ان اوقات کا بیان جن میں نماز پڑھنا منع ہے
شواہد الحدیث — مسند امام شافعی حدیث نمبر 157 (کل: 8 مقامات، 7 کتب)
مسند امام شافعی: 157
سنن ابوداود: 1083
مشکوۃ المصابیح: 1047
السنن الكبرى للبيهقي: 4431، 5688
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 289
المعجم الاوسط: 7725
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 866
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 157
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الصَّلَاةِ نِصْفَ النَّهَارِ حَتَّى تَزُولَ الشَّمْسُ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ.  
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نصف النہار میں جمعہ کے دن کے علاوہ نماز پڑھنے سے منع فرمایا یہاں تک کہ سورج ڈھل جائے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 157]
تخریج الحدیث: «اسنادة ضعيف جداً: شيخ الشافعي متروک و اسحاق بن عبداللہ ضعیف اخرجه البيهقي: 2/ 464ـ وفي المعرفة السنن والآثار، له: 323 و ابن عبدالبر في التمهيد: 4/ 19»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1083
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنَّهُ كَرِهَ الصَّلَاةَ نِصْفَ النَّهَارِ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَقَالَ: إِنَّ جَهَنَّمَ تُسَجَّرُ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ". قَالَ أَبُو دَاوُد: هُوَ مُرْسَلٌ، مُجَاهِدٌ أَكْبَرُ مِنْ أَبِي الْخَلِيلِ، وَأَبُو الْخَلِيلِ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي قَتَادَةَ.
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹھیک دوپہر کے وقت نماز پڑھنے کو ناپسند کیا ہے سوائے جمعہ کے دن کے اور آپ نے فرمایا: جہنم سوائے جمعہ کے دن کے ہر روز بھڑکائی جاتی ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ حدیث مرسل (منقطع) ہے، مجاہد عمر میں ابوالخلیل سے بڑے ہیں اور ابوالخلیل کا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں ہے۔ [سنن ابي داود/تفرح أبواب الجمعة /حدیث: 1083]
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نصف النہار (زوال) کے وقت نماز پڑھنا مکروہ سمجھتے تھے، سوائے جمعہ کے دن کے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک (اس وقت) جہنم بھڑکائی جاتی ہے، سوائے جمعہ کے دن کے۔“ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ روایت مرسل ہے اور مجاہد، ابوالخلیل سے بڑے ہیں اور ابوالخلیل نے سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے نہیں سنا ہے۔ [سنن ابي داود/تفرح أبواب الجمعة /حدیث: 1083]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 12083) (ضعیف)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ليث بن أبي سليم ضعيف والسند منقطع كما بينه الإمام أبو داود رحمه اللّٰه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 49

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1047
1047 - وَعَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَرِهَ الصَّلَاةَ نِصْفَ النَّهَارِ حَتَّى تَزُولَ الشَّمْسُ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَقَالَ:"إِنَّ جَهَنَّمَ تُسَجَّرُ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ"، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَقَالَ: أَبُو الْخَلِيلِ لَمْ يَلْقَ أَبَا قَتَادَةَ.
ابوخلیل رحمہ اللہ، ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جمعہ کے دن کے سوا نصف النہار کے وقت نماز پڑھنا ناپسند فرمایا کرتے تھے حتیٰ کہ سورج ڈھل جاتا، اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جمعہ کے دن کے سوا جہنم کو بھڑکایا جاتا ہے۔“ ابوداؤد رحمہ اللہ اور انہوں نے فرمایا: ابوخلیل کی ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے ملاقات ثابت نہیں۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1047]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1083)
٭ ليث بن أبي سليم ضعيف مدلس و فيه علة أخري.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4431
أنبأ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْهَاشِمِيُّ بِبَغْدَادَ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ، ثنا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا حَسَّانُ الْكَرْمَانِيُّ، ثنا لَيْثٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يُصَلَّى نِصْفَ النَّهَارِ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ؛ لِأَنَّ جَهَنَّمَ تُسَجَّرَ كُلَّ يَوْمٍ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ".
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نصف النہار کے وقت نماز پڑھنا ناپسند کرتے تھے، سوائے جمعہ کے دن کے، کیونکہ ”ہر دن جہنم کو بھڑکایا جاتا ہے سوائے جمعہ کے دن کے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4431]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5688
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا ابْنُ أَبِي قُمَاشٍ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْكَرْمَانِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى عَنِ الصَّلَاةِ نِصْفَ النَّهَارِ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ لِأَنَّ جَهَنَّمَ تُسَعَّرُ كُلَّ يَوْمٍ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ".
ابو خلیل، ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ”دوپہر کو نماز سے منع کیا، لیکن جمعہ کے دن؛ کیونکہ جہنم کو روزانہ بھڑکایا جاتا ہے سوائے جمعہ کے دن کے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5688]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أبو داؤد 1083»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 289
قَالَ إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ ، ثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَهُ عَمْرُو بْنُ عَبَسَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَكَانَ قَدْ بَايَعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْإِسْلَامِ، فَقَالَ: أَخْبِرْنِي يَا مُحَمَّدُ عَمَّا أَنْتَ بِهِ عَالِمٌ وَأَنَا بِهِ جَاهِلٌ، فَسَأَلَهُ عَنْ سَاعَاتِ الصَّلَاةِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «‏‏‏‏إِذَا صَلَّيْتَ الْمَغْرِبَ فَالصَّلَاةُ مَقْبُولَةٌ مَشْهُودَةٌ حَتَّى تُصَلِّيَ الْفَجْرَ، ثُمَّ اجْتَنِبِ الصَّلَاةَ حَتَّى تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ وَتَبْيَضَّ، فَإِنَّ الشَّمْسَ تَطْلُعُ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ، فَإِذَا ابْيَضَّتْ وَارْتَفَعَتْ، فَالصَّلَاةُ مَقْبُولَةٌ مَشْهُودَةٌ حَتَّى [يَنْتَصِفَ] [النَّهَارُ] وَتَعْتَدِلَ الشَّمْسُ وَيَقُومَ كُلُّ شَيْءٍ فِي ظِلِّهِ، وَهِيَ السَّاعَةُ الَّتِي تُسَعَّرُ فِيهَا جَهَنَّمُ، فَإِذَا مَالَتِ الشَّمْسُ فَالصَّلَاةُ مَقْبُولَةٌ مَشْهُودَةٌ حَتَّى تَصْفَرَّ الشَّمْسُ، فَإِنَّ الشَّمْسَ تَغْرُبُ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ» ‏‏‏‏.

قَالَ اللَّيْثُ : وَحَدَّثَنِي بَعْضُ إِخْوَانِنَا ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ - فِي هَذَا الْحَدِيثِ - أَنَّهُ قَالَ: «‏‏‏‏إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَإِنَّهُ لَا بَأْسَ بِالصَّلَاةِ يَوْمَئِذٍ نِصْفَ النَّهَارِ، لِأَنَّ جَهَنَّمَ لَا تُسَعَّرُ فِيهِ» ‏‏‏‏.
قُلْتُ: هَذَا الْمَتْنُ رَوَاهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ مِنْ طَرِيقِ عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ نَفْسِهِ، وَهَذِهِ الطَّرِيقُ شَاهِدَةٌ لِتِلْكَ وَهَذَا الْإِسْنَادُ صَحِيحٌ، إِلَّا أَنَّ فِيهِ انْقِطَاعًا، لِأَنَّ عَوْنًا لَمْ يُدْرِكْ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَقَدْ جَاءَتْ عَنْهُ أَحَادِيثُ مِنْ رِوَايَتِهِ عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ غَيْرَ هَذَا.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر تھے کہ اسی دوران سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف لائے، جبکہ وہ اس سے قبل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دستِ مبارک پر اسلام کی بیعت کر چکے تھے، انہوں نے عرض کی: ”اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! مجھے ان امور کی خبر دیجیے جن کا آپ کو علم ہے اور میں ان سے ناواقف ہوں۔“ پھر انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز کے اوقات کے بارے میں دریافت کیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: ”جب تم مغرب کی نماز ادا کر لو تو اس وقت سے فجر کی نماز پڑھنے تک کی ہر نماز (بارگاہِ الہی میں) مقبول ہے اور اس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں، پھر (فجر کے بعد) نماز پڑھنے سے اس وقت تک رک جاؤ جب تک سورج بلند ہو کر خوب سفید اور روشن نہ ہو جائے، کیونکہ سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان سے طلوع ہوتا ہے۔ پھر جب وہ روشن اور بلند ہو جائے تو اس وقت سے لے کر نصف النہار ہونے، سورج کے ڈھلنے کے قریب پہنچنے اور ہر چیز کے اپنے سائے کے برابر کھڑے ہونے تک کی نماز مقبول اور فرشتوں کی حاضری کا وقت ہے، اور یہی وہ گھڑی ہے جس میں جہنم کی آگ دہکائی جاتی ہے۔ پھر جب سورج ڈھل جائے تو اس وقت سے لے کر سورج کے زرد پڑنے تک نماز مقبول اور مشہود ہے، کیونکہ سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان غروب ہوتا ہے۔“
لیث بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے میرے بعض بھائیوں نے مقبری کے واسطے سے اسی حدیث کے متعلق یہ الفاظ بھی نقل کیے ہیں کہ: ”سوائے جمعہ کے دن کے، کیونکہ اس روز نصف النہار کے وقت نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، اس لیے کہ اس دن جہنم کی آگ نہیں دہکائی جاتی۔“
میں (ابن حجر) کہتا ہوں کہ اس متن کو امام احمد اور دیگر محدثین نے خود سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ کے طریق سے بھی روایت کیا ہے، اور یہ سند اس متن کے لیے شاہد (تائیدی روایت) ہے، نیز یہ سند صحیح ہے، سوائے اس کے کہ اس میں انقطاع پایا جاتا ہے، کیونکہ عون بن عبداللہ کا سماع سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں ہے، البتہ ان سے اس کے علاوہ ایسی احادیث مروی ہیں جو انہوں نے اپنے والد کے واسطے سے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے بیان کی ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصلاة/حدیث: 289]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ:قال ابن حجر: هَذَا الْمَتْنُ رَوَاهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ مِنْ طَرِيقِ عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ نَفْسِهِ، وَهَذِهِ الطَّرِيقُ شَاهِدَةٌ لِتِلْكَ وَهَذَا الْإِسْنَادُ صَحِيحٌ، إِلَّا أَنَّ فِيهِ انْقِطَاعًا، لِأَنَّ عَوْنًا لَمْ يُدْرِكْ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَقَدْ جَاءَتْ عَنْهُ أَحَادِيثُ مِنْ… .» ‏‏‏‏
«قال الدارقطني: وقول الليث أصح (العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 8، ص 147)»
«أورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 289/1، 289/2»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع؛ لم يسمع عون من ابن مسعود
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7725
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السَّكَنِ ، نَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْجَبُّلِيُّ ، ثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تُكْرَهُ الصَّلَاةُ فِي نِصْفِ النَّهَارِ، إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَإِنَّ جَهَنَّمَ لَا تُسْجَرُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ إِلَّا أَبُو الْخَلِيلِ I ".
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ٹھیک دوپہر کے وقت نماز پڑھنا مکروہ ہے، سوائے جمعہ کے دن کے، کیونکہ (جمعہ کے دن) جہنم نہیں بھڑکائی جاتی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے صرف ابوالخلیل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7725]
تخریج الحدیث: «قال أبو داود السجستاني: مرسل أبو الخليل لم يسمع من أبي قتادة «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 3، ص 291» »
«قال أبو بكر الأثرم: له علل ومنها أنه من حديث ليث ومنها أن أبا الخليل لم يلق أبا قتادة «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 3، ص 291» »
«قال ابن الملقن: حديث معلول من أوجه «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 3، ص 272» »
«قال ابن حجر: في إسناده انقطاع وقد ذكر له البيهقي شواهد ضعيفة إذا ضمت قوي الخبر «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 2، ص 75» »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1083، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4504، 4505، 5770»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لانقطاعه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 866
وَقَالَ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ: ثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ، ثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: "بَيْنَمَا نَحْنُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَهُ عَمْرُو بْنُ عَبَسَةَ - وَكَانَ قَدْ بَايَعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْإِسْلَامِ - فَقَالَ: أَخْبِرْنِي يَا مُحَمَّدُ عَمَّا أَنْتَ بِهِ عَالِمٌ وَأَنَا بِهِ جَاهِلٌ. فَسَأَلَهُ عَنْ سَاعَاتِ الصَّلَاةِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا صَلَّيْتَ الْمَغْرِبَ فَالصَّلَاةُ مَقْبُولَةٌ مَشْهُودَةٌ حَتَّى تُصَلِّيَ الْفَجْرَ، ثُمَّ اجْتَنِبِ الصَّلَاةَ حَتَّى تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ وَتَبْيَضُّ; فَإِنَّ الشَّمْسَ تَطْلُعُ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ، فَإِذَا انْتَصَبَتْ فَارْتَفَعَتْ فَالصَّلَاةُ مَقْبُولَةٌ مَشْهُودَةٌ حَتَّى يَنْتَصِفَ النَّهَارُ وَتَعْتَدِلَ الشَّمْسُ، وَيَقُومَ كُلُّ شَيْءٍ فِي ظِلِّهِ، وَهِيَ السَّاعَةُ الَّتِي تُسَعَّرُ فِيهَا جَهَنَّمُ، فَإِذَا مَالَتِ الشَّمْسُ فَالصَّلَاةُ مَقْبُولَةٌ مَشْهُودَةٌ حَتَّى تَصْفَرَّ الشَّمْسُ; فَإِنَّ الشَّمْسَ تَغْرُبُ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ ".
قَالَ اللَّيْثُ: وَحَدَّثَنِي إِخْوَانُنَا، عَنِ الْمُقْرِئِ - فِي هَذَا الْحَدِيثِ - أَنَّهُ قَالَ: "إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَإِنَّهُ لَا بَأْسَ بِالصَّلَاةِ يَوْمَئِذٍ نِصْفَ النَّهَارِ; لَأَنَّ جَهَنَّمَ لَا تُسَعَّرُ فِيهِ ".
قَالَ شَيْخُنَا الْحَافِظُ أَبُو الْفَضْلِ الْعَسْقَلَانِيُّ - أَبْقَاهُ اللَّهُ تَعَالَى -: هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ إِلَّا أَنَّ فِيهِ انْقِطَاعًا; لَأَنَّ عَوْنًا لَمْ يُدْرِكْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ، فَقَدْ جَاءَتْ عَنْهُ أَحَادِيثُ مِنْ رِوَايَتِهِ عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ غَيْرُ هَذَا، انْتَهَى.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا: ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ثَنَا عَاصِمٌ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: " كُنَّا نُنْهَى عَنِ الصَّلَاةِ عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ، وَعِنْدَ غُرُوبِهَا وَنِصْفِ النَّهَارِ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”ایک مرتبہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر تھے کہ سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ تشریف لائے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دستِ مبارک پر اسلام کی بیعت کر چکے تھے، انہوں نے عرض کی: اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! مجھے ان باتوں کی خبر دیجیے جن کا آپ کو علم ہے اور میں ان سے ناواقف ہوں، پھر انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز کے اوقات کے متعلق دریافت کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”جب تم مغرب کی نماز ادا کر لو تو فجر کی نماز پڑھنے تک (نوافل وغیرہ) نماز مقبول اور فرشتوں کی حاضری کا وقت ہے، پھر (فجر کے بعد) نماز سے اس وقت تک رک جاؤ جب تک سورج بلند ہو کر سفید نہ ہو جائے، کیونکہ سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان طلوع ہوتا ہے، پھر جب سورج بلند ہو جائے تو اس وقت سے لے کر نصف النہار (دوپہر) تک، جب سورج (عین سر پر) سیدھا ہو جائے اور ہر چیز اپنے سائے پر کھڑی ہو (یعنی سایہ نہ رہے)، نماز مقبول اور فرشتوں کی گواہی کا وقت ہے، اور یہی وہ گھڑی ہے جس میں جہنم کو دہکایا جاتا ہے، پھر جب سورج ڈھل جائے تو نماز مقبول اور فرشتوں کی حاضری کا وقت ہے یہاں تک کہ سورج زرد پڑ جائے، کیونکہ سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان غروب ہوتا ہے۔“
لیث رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے ہمارے احباب نے مقری رحمہ اللہ کے حوالے سے اس حدیث کے بارے میں بتایا کہ انہوں نے کہا: ”سوائے جمعہ کے دن کے، کیونکہ اس دن نصف النہار کے وقت نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اس لیے کہ اس دن جہنم نہیں دہکائی جاتی۔“
ہمارے شیخ حافظ ابو الفضل عسقلانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ سند صحیح ہے مگر اس میں انقطاع ہے، کیونکہ عون رحمہ اللہ نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا ادراک نہیں کیا، اس کے علاوہ ان کی دیگر احادیث اپنے والد کے واسطے سے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہیں۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”ہمیں سورج کے طلوع ہونے، اس کے غروب ہونے اور ٹھیک دوپہر کے وقت نماز پڑھنے سے منع کیا جاتا تھا۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المواقيت/حدیث: 866]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد صحيح إلا أن فيه انقطاعا; لأن عونا لم يدرك عبد الله بن مسعود، فقد جاءت عنه أحاديث من روايته عن أبيه، عن ابن مسعود غير هذا، انتهى»
«(866/1) أخرجه سنن النسائي برقم: 147، 572، 584، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 283، 1251، 1364، وأخرجه مسند أحمد برقم: 16566، 16571، 16578، 16580، 18940، وأخرجه فتح الباري برقم: 510، 2688، 3099، وأخرجه مسند البزار برقم: 858، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 467، 601، 4475، 5297، 6643، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 165، 260، 1147، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 424، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 167، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 463، وأخرجه شرح السنة برقم: 777، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 102، 925»
«(866/2) أخرجه مسند أحمد برقم: 22611، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 1883، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4533، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 3970، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 1084، 1824»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں