الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. بَابُ : السَّرَايَا
باب: سریہ (فوجی دستوں) کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 2828 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
سنن ابن ماجہ: 2828
مصنف ابن ابی شیبہ: 39486
الجامع الكامل: 8732
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 10037
حدیث نمبر: 2828
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ:" كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانُوا يَوْمَ بَدْرٍ ثَلَاثَ مِائَةٍ وَبِضْعَةَ عَشَرَ عَلَى عِدَّةِ أَصْحَابِ طَالُوتَ، مَنْ جَازَ مَعَهُ النَّهَرَ وَمَا جَازَ مَعَهُ إِلَّا مُؤْمِنٌ".
براء بن عازب رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ہم برابر گفتگو کرتے رہتے تھے کہ غزوہ بدر میں صحابہ کی تعداد تین سو دس سے کچھ اوپر تھی، اور یہی تعداد طالوت کے ان ساتھیوں کی بھی تھی جنہوں نے ان کے ساتھ نہر پار کی (یاد رہے کہ) ان کے ساتھ صرف اسی شخص نے نہر پار کی تھی جو ایمان والا تھا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الجهاد/حدیث: 2828]
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”ہم لوگ باتیں کیا کرتے تھے کہ جنگ بدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی تین سو دس سے کچھ زیادہ تھے، جتنی تعداد طالوت کے ساتھ نہر پار کرنے والوں کی تھی۔ ان کے ساتھ صرف ایمان رکھنے والے ہی نہر سے پار پہنچے تھے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الجهاد/حدیث: 2828]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/المغازي 6 (3959)، (تحفة الأشراف: 1851)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/السیر 38 (1598) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري
ترقیم عوامۃ: 37878 ترقیم الشثری: -- 39486
حدثنا وكيع عن ثابت بن عمارة عن غنيم بن قيس عن ابي موسى قال: كان عدة اصحاب طالوت يوم جالوت ثلاثمائة وبضعة عشر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) حسن؛ ثابت صدوق، أخرجه ابن سعد ٢/ ١٩، والبزار (٣٠٣٦).
حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے۔ یوم جالوت کو حضرت طالوت کے ساتھیوں کی تعداد تین سو دس سے کچھ اوپر تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39486]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ ثابت صدوق .»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 3035، ترقيم محمد عوامة: 37878»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 3035، ترقيم محمد عوامة: 37878»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 8732
8732- عن أبي موسى قال: كان عدة أهل بدر عدة أصحاب طالوت يوم جالوت: ثلاثمائة، وسبعة عشر.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه البزار – كشف الأستار (1784) عن عمرو بن علي، ثنا ابن أبي عدي، ثنا ثابت بن عمارة، عن غُنيم بن قيس، عن أبي موسى فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 10037
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كَانَ عِدَّةُ أَهْلِ بَدْرٍ عِدَّةَ أَصْحَابِ طَالُوتَ يَوْمَ جَالُوتَ ثَلَاثَمِائَةٍ وَسَبْعَةَ عَشَرَ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: اہل بدر کی تعداد، طالوت کے ساتھیوں کی تعداد جتنی تھی، جب اُنہوں نے جالوت کے ساتھ جنگ کی تھی، یعنی تین سو سترہ تھی۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10037]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10037]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1781)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح