الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. بَابُ : الزَّيْتِ
باب: زیتون کے تیل کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 3319 (کل: 7 مقامات، 6 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3319
شمائل ترمذی: 156
مسند احمد: 16055
الفتح الربانی: 12774
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 18
حدیث نمبر: 3319
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ , أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ عُمَرَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ائْتَدِمُوا بِالزَّيْتِ وَادَّهِنُوا بِهِ , فَإِنَّهُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ".
عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زیتون کا تیل بطور سالن استعمال کرو، اور اس کو اپنے سر اور بدن میں لگاؤ اس لیے کہ یہ مبارک درخت سے نکلتا ہے“ ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأطعمة/حدیث: 3319]
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زیتون کا تیل سالن کے طور پر استعمال کرو اور اسے (سر اور بدن میں) لگاؤ۔ یہ مبارک درخت سے حاصل ہوتا ہے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الأطعمة/حدیث: 3319]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الأطعمة 43 (1851)، (تحفة الأشراف: 10392)، وقد أخرخہ: مسند احمد (3/497) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: اللہ تعالی نے قرآن کریم میں اس کو شجرہ مبارکہ فرمایا ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
حدیث نمبر: 156
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، وَأَبُو نُعَيْمٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ يُقَالُ: لَهُ عَطَاءٌ، عَنْ أَبِي أَسِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُوا الزَّيْتَ وَادَّهِنُوا بِهِ؛ فَإِنَّهُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ»
سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم زیتون کا تیل کھاؤ اور اس کی مالش کرو کیونکہ یہ بابرکت درخت (کا پھل) ہے۔“ [شمائل ترمذي/باب ما جاء فى صفة إدام رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 156]
تخریج الحدیث: { «صحيح» }:
«سنن ترمذي: 1852، وقال: هذا حديث غريب . . . مسند احمد: 497/3 ح 16054 . المعجم الكبير للطبراني: 269/19 . 270 ح 597»
روایت مذکورہ میں زھیر بن معاویہ نے سفیان ثوری کی متابعت کر رکھی ہے۔ [ديكهئے المعجم الكبير ح 596 ]
عطاء سے مراد ابن ابی رباح نہیں بلکہ کوئی اور شخص ہیں اور حاکم و ذہبی دونوں نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے۔ [المستدرك مع التلخيص 397/2۔ 398 ح 3504 ]
لہٰذا وہ حسن الحدیث ہیں اور عبد اللہ بن عیسیٰ بھی جمہور کے نزدیک موثق ہونے کی وجہ سے صدوق حسن الحدیث ہیں۔
اس حدیث کے کئی شواہد بھی ہیں۔ مثلا دیکھئے آنے والی حدیث: 157

حدیث نمبر: 16055
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى ، عَنْ عَطَاءٍ الشَّامِيِّ ، عَنْ أَبِي أَسِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُلُوا الزَّيْتَ، وَادَّهِنُوا بِهِ، فَإِنَّهُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ".
سیدنا ابواسید سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زیتون کا پھل کھایا کر و اور اس کا تیل ملا کر و کیونکہ اس کا تعلق ایک درخت مبارک سے ہے۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 16055]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة عطاء الشامي
حدیث نمبر: 12774
عَنْ أَبِي أَسِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ”كُلُوا الزَّيْتَ وَادَّهِنُوا بِهِ فَإِنَّهُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ“
سیدنا ابو اسید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم زیتون کا تیل کھاؤ اور جسم پر بھی لگایا کرو، بے شک یہ ایک بابرکت شجر کا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الفضائل/حدیث: 12774]
تخریج الحدیث: «صحيح، قاله الالباني، اخرجه الترمذي: 1852، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 16055 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16151»
وضاحت: فوائد: … زیتون کے تیل کی فضیلت میں اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد کافی ہے: {یُوقَدُ مِنْ شَجَرَۃٍ مُبٰرَکَۃٍ زَیْتُوْنِۃٍ لَا شَرْقِیَّۃٍ وَّلَا غَرْبِیَّۃٍ یَکَادُ زَیْتُہَا یُضِیئُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْہُ نَارٌ } (سورۂ نور: ۳۵) … (وہ چراغ) ایک بابرکت درخت زیتون کے تیل سے جلایا جاتا ہو جو درخت نہ مشرقی ہے نہ مغربی، خود وہ تیل قریب ہے کہ آپ ہی روشنی دینے لگے اگرچہ اسے آگ نہ بھی چھوئے۔
روغن زیتون کے کئی فوائد ہیں، علامہ ابن قیم نے (زاد المعاد) میں ان فوائد کا تذکرہ کیا ہے۔
روغن زیتون کے کئی فوائد ہیں، علامہ ابن قیم نے (زاد المعاد) میں ان فوائد کا تذکرہ کیا ہے۔
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 18
«ائتدموا بالزيت وادهنوا به فإنه يخرج من شجرة مباركة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زیتون کا تیل سالن کے طور پر کھاؤ اور اس کی مالش کرو، کیونکہ یہ ایک بابرکت درخت سے نکلتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الألف/حدیث: 18]
”زیتون کا تیل سالن کے طور پر کھاؤ اور اس کی مالش کرو، کیونکہ یہ ایک بابرکت درخت سے نکلتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الألف/حدیث: 18]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ ك هب] عن ابن عمر. الصحيحة 379.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 16645
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَى ، عَنْ عَطَاءٍ - لَيْسَ بِابْنِ أَبِي رَبَاحٍ - عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُوا الزَّيْتَ وَادَّهِنُوا بِالزَّيْتِ، فَإِنَّهُ شَجَرَةٌ مُبَارَكَةٌ.
سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زیتون کا تیل کھاؤ اور زیتون کا تیل (جسم پر) لگاؤ، کیونکہ یہ ایک بابرکت درخت ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16645]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 269، حدیث 596»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3525، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6668، 6669، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1852، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2096، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16300، 16301، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 157، والطبراني فى «الكبير» برقم: 597»

حدیث نمبر: 16646
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَى ، عَنْ عَطَاءٍ الشَّامِيِّ ، عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُوا الزَّيْتَ وَادَّهِنُوا بِهِ، فَإِنَّهُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ.
سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زیتون کا تیل کھاؤ اور اسے (جسم پر) لگاؤ، کیونکہ یہ ایک بابرکت درخت سے (حاصل ہوتا) ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16646]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 269، حدیث 597»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3525، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6668، 6669، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1852، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2096، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16300، 16301، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 157، والطبراني فى «الكبير» برقم: 596»