الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. . بَابُ : النَّهْيِ أَنْ يَرَى عَوْرَةَ أَخِيهِ
باب: اپنے مسلمان بھائی کی شرمگاہ (ستر) دیکھنے کی ممانعت۔
شواہد الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 661 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
سنن ابن ماجہ: 661
مصنف ابن ابی شیبہ: 1139
المستدرک علی الصحیحین: 7546
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1462
حدیث نمبر: 661
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا تَنْظُرِ الْمَرْأَةُ إِلَى عَوْرَةِ الْمَرْأَةِ، وَلَا يَنْظُرِ الرَّجُلُ إِلَى عَوْرَةِ الرَّجُلِ".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت عورت کے اور مرد مرد کے ستر کو نہ دیکھے“۔ [سنن ابن ماجه/أبواب التيمم/حدیث: 661]
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی عورت، دوسری عورت کے ستر کو نہ دیکھے، اور کوئی مرد کسی مرد کے ستر کو نہ دیکھے۔“ [سنن ابن ماجه/أبواب التيمم/حدیث: 661]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الحیض 17 (338)، سنن الترمذی/الأدب 38 (2793)، سنن ابی داود/الحمام 3 (4018)، (تحفةالأشراف: 4115)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/ 63) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم
ترقیم عوامۃ: 1138 ترقیم الشثری: -- 1139
حدثنا حدثنا وكيع، عن مسعر، عن ابي بكر بن حفص، قال: قال عمر : " لا يرى الرجل عورة الرجل. او قال: لا ينظر الرجل إلى عورة الرجل"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (عبد اللَّه).
(٢) في حاشية [خ]: (ابن عمر بن سعد بن أبي وقاص).
(٣) منقطع؛ أبو بكر بن حفص لا يروي عن عمر.
حضرت عمر نے فرمایا کوئی مرد دوسرے کا ستر نہیں دیکھ سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1139]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 1138»
حدیث نمبر: 7546
حدَّثني علي بن حَمْشاذَ العدل، حدّثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي وعلي بن الصَّقْر السُّكريّ، قالا: حدّثنا إبراهيم بن حمزة الزُّبيري (2) ، حدّثنا إبراهيم بن علي الرافعيّ، حدَّثني علي بن عمر بن علي بن أبي طالب، عن أبيه، عن جدِّه، أنَّ النبيّ ﷺ قال:"عَوْرةُ الرجل على الرجل كعَوْرة المرأةِ على المرأة (3) ، وعورةُ المرأةِ على المرأة كعورةِ المرأة على الرجل (1) " (2)
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7359 - الرافعي ضعفوه
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7359 - الرافعي ضعفوه
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک مرد کا دوسرے مرد کے سامنے ستر ویسا ہی ہے جیسا ایک عورت کا دوسری عورت کے سامنے ہے، اور ایک عورت کا دوسری عورت کے سامنے ستر ویسا ہی ہے جیسا ایک عورت کا غیر محرم مرد کے سامنے ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب اللباس/حدیث: 7546]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب اللباس/حدیث: 7546]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، إبراهيم بن علي» [ترقيم الرساله 7546] [ترقيم الشركة 7455] [ترقيم العلميه 7359]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 1462
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَنْظُرَ الرَّجُلُ إِلَى عَوْرَةِ أَخِيهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَلَاءُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
قُلْتُ: وَتَأْتِي أَحَادِيثُ فِي سَتْرِ الْعَوْرَةِ فِي الصَّلَاةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَلَاءُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
قُلْتُ: وَتَأْتِي أَحَادِيثُ فِي سَتْرِ الْعَوْرَةِ فِي الصَّلَاةِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ کوئی شخص اپنے بھائی کی شرمگاہ کی طرف دیکھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی علاء بن سلیمان ہے اور وہ ضعیف ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: نماز کے دوران پردہ پوشی کے بارے میں احادیث آگے آئیں گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1462]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی علاء بن سلیمان ہے اور وہ ضعیف ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: نماز کے دوران پردہ پوشی کے بارے میں احادیث آگے آئیں گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1462]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13119»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف