الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2577. -- باب: توريث ثلاث جدات متحاذيات أو أكثر
-- باب: تین یا اس سے زائد برابر درجے کی دادیوں کو وارث بنانے کا بیان
شواہد الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 12355 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 12355
مصنف ابن ابی شیبہ: 33403
سنن دارقطنی: 4137
حدیث نمبر: 12355
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ:" تَرِثُ ثَلَاثُ جَدَّاتٍ، جَدَّتَيْنِ مِنْ قِبَلِ الْأَبِ، وَوَاحِدَةٍ مِنْ قِبَلِ الْأُمِّ".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ تین جدات وارث بنیں گی، دو باپ کی طرف سے اور ایک ماں کی طرف سے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12355]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم عوامۃ: 31929 ترقیم الشثری: -- 33403
ابراہیم سے روایت ہے کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تین دادیاں وارث ہوتی ہیں: دو دادیاں باپ کی طرف سے اور ایک دادی ماں کی طر ف سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33403]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 91، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12484، ترقيم محمد عوامة: 31929»
ترقیم العلمیہ : 4065 ترقیم الرسالہ : -- 4137
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا بَحْرُ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِيهِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ،" أَنَّهُ كَانَ يُوَرِّثُ ثَلاثَ جَدَّاتٍ إِذَا اسْتَوَيْنِ، ثِنْتَيْنِ مِنْ قِبَلِ الأَبِ، وَوَاحِدَةً مِنْ قِبَلِ الأُمِّ" .
خارجہ بن زید اپنے والد سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: انہوں نے تین دادیوں، نانیوں کو وارث قرار دیا تھا، جبکہ وہ ایک ہی مرتبے کی تھیں، ان میں سے دو باپ کی طرف سے تھیں اور ایک ماں کی طرف سے تھی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4137]
ترقیم العلمیہ: 4065
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2982، 2983، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 84، 88، 92، 100، 101، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12411، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4137، 4138، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 19090، 19099، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 31937»