الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْكِلَابِ .
کتوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 6100 (کل: 27 مقامات، 16 کتب)
سنن ابوداود: 2845
سنن نسائی: 4285
سنن ابن ماجہ: 3205
سنن دارمی: 2047
مشکوۃ المصابیح: 4102
مصنف ابن ابی شیبہ: 21104
الفتح الربانی: 6516
السنن الكبرى للبيهقي: 11034
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 5411
21 تا 27
حدیث نمبر: 6102
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَوْلَا أَنَّ الْكِلَابَ أُمَّةٌ مِنَ الْأُمَمِ لَأَمَرْتُ بِقَتْلِهَا، فَاقْتُلُوا مِنْهَا كُلَّ أَسْوَدَ بَهِيمٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر کتے مخصوص قسم کی مخلوق نہ ہوتے تو میں انہیں مار دینے کا حکم دیتا البتہ تم ان میں سے ہر کالے سیاہ کتے کو مار دو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابوسلیم ہے وہ ثقہ ہے لیکن وہ تدلیس کرنے والا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6102]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابوسلیم ہے وہ ثقہ ہے لیکن وہ تدلیس کرنے والا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6102]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 9072
وَعَنِ الْحَسَنِ قَالَ: قَدِمَ عَلَيْنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ أَمِيرًا أَمَّرَهُ عَلَيْنَا مُعَاوِيَةُ فَتَقَدَّمَ عَلَيْنَا غُلَامًا سَفِيهًا يَسْفِكُ الدِّمَاءَ سَفْكًا شَدِيدًا، وَفِينَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيُّ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَكَانَ مِنَ السَّبْعَةِ الَّذِينَ بَعَثَهُمْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يُفَقِّهُونَ أَهْلَ الْبَصْرَةِ، فَدَخَلَ عَلَيْهِ ذَاتَ يَوْمٍ فَقَالَ لَهُ: انْتَهِ عَنْ مَا أَرَاكَ تَصْنَعُ فَإِنَّ شَرَّ الرِّعَاءِ الْحُطَمَةُ فَقَالَ لَهُ: مَا أَنْتَ وَذَاكَ؟ إِنَّمَا أَنْتَ حُثَالَةٌ مِنْ حُثَالَاتِ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: وَهَلْ كَانَتْ فِيهِمْ حُثَالَةٌ لَا أُمَّ لَكَ؟ بَلْ كَانُوا أَهْلَ بُيُوتَاتٍ وَشَرَفٍ مِمَّنْ كَانُوا مِنْهُ، أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ يَقُولُ:" مَا مِنْ إِمَامٍ وَلَا وَالٍ بَاتَ لَيْلَةً سَوْدَاءَ غَاشًّا لِرَعِيَّتِهِ إِلَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ".
ثُمَّ خَرَجَ مِنْ عِنْدِهِ حَتَّى أَتَى الْمَسْجِدَ فَجَلَسَ وَجَلَسْنَا إِلَيْهِ وَنَحْنُ نَعْرِفُ فِي وَجْهِهِ مَا قَدْ لَقِيَ مِنْهُ فَقُلْتُ لَهُ: يَغْفِرُ اللَّهُ لَكَ أَبَا زِيَادٍ مَا كُنْتَ تَصْنَعُ بِكَلَامِ هَذَا السَّفِيهِ عَلَى رُؤُوسِ النَّاسِ؟ فَقَالَ: إِنَّهُ كَانَ عِنْدِي عِلْمٌ خَفِيٌّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَحْبَبْتُ أَنْ لَا أَمُوتَ حَتَّى أَقُولَ بِهِ عَلَى رُؤُوسِ النَّاسِ عَلَانِيَةً، وَوَدِدْتُ أَنَّ دَارَهُ وَسِعَتْ أَهْلَ هَذَا الْمِصْرِ فَسَمِعُوا مَقَالَتِي وَسَمِعُوا مَقَالَتَهُ، ثُمَّ أَنْشَأَ يُحَدِّثُنَا قَالَ: بَيْنَا أَنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ نَازِلٌ فِي ظِلِّ شَجَرَةٍ وَأَنَا آخِذٌ بِبَعْضِ أَغْصَانِهَا مَخَافَةَ أَنْ تُؤْذِيهِ إِذْ قَالَ:" لَوْلَا أَنَّ الْكِلَابَ أُمَّةٌ مِنَ الْأُمَمِ أَكْرَهُ أَنْ أُفْنِيَهَا لَأَمَرْتُ بِقَتْلِهَا، فَاقْتُلُوا مِنْهَا كُلَّ أَسْوَدَ بَهِيمٍ فَإِنَّهُ شَيْطَانٌ، وَلَا تُصَلُّوا فِي مَعَاطِنِ الْإِبِلَ فَإِنَّهَا خُلِقَتْ مِنَ الْجِنِّ أَلَا تَرَوْنَ إِلَى هَيْآتِهَا وَعُيُونِهَا إِذَا نَظَرَتْ، وَصَلُّوا فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ فَإِنَّهَا أَقْرَبُ مِنَ الرَّحْمَةِ".
ثُمَّ قَامَ الشَّيْخُ وَقُمْنَا مَعَهُ، فَمَا لَبِثَ أَنْ مَرِضَ مَرَضَهُ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيهِ فَأَتَاهُ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ يَعُودُهُ فَقَالَ لَهُ: أَتَعْهَدُ إِلَيْنَا شَيْئًا نَفْعَلُ بِهِ الَّذِي تُحِبُّ؟ قَالَ: أَوَفَاعَلٌ أَنْتَ؟ قَالَ: نَعَمْ.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ وَغَيْرِهِ طَرَفٌ مِنْهُ فِي أَمْرِ الْكِلَابِ وَغَيْرِهَا.

حسن بیان کرتے ہیں: عبیداللہ بن زیاد امیر بن کر ہمارے پاس آئے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے انہیں ہمارا امیر مقرر کیا تھا وہ ہمارے پاس ایک بے وقوف نوجوان کے طور پر آئے جو بہت زیادہ خون بہاتا تھا اس وقت ہمارے درمیان سیدنا عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ موجود تھے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے یہ ان سات افراد میں سے ایک تھے جنہیں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اہل بصرہ کی دینی تعلیم و تربیت کے لئے بھیجا تھا ایک دن سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ عبیداللہ بن زیاد کے پاس گئے، اور اس سے کہا: تم اس چیز سے باز آ جاؤ جو میں دیکھ رہا ہوں کہ تم کر رہے ہو کیونکہ سب سے برے حکمران وہ ہوتے ہیں جو (غیر ضروری) سختی کریں، اس نے ان سے دریافت کیا: آپ کا کیا معاملہ ہے آپ، تو سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے چھان بورے کے طور پر باقی رہ گئے ہیں۔ انہوں نے فرمایا: تمہاری ماں نہ رہے کیا ان اصحاب میں چھان بورا ہونا تھا؟ بلکہ وہ لوگ، تو عزت والے اور معزز لوگ تھے میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو بھی حکمران، یا والی ایک سیاہ رات ایسی حالت میں گزارتا ہے کہ وہ اپنی رعایا کے ساتھ دھوکہ کرنے والا ہو تو اللہ تعالی اس پر جنت کو حرام کر دیتا ہے“۔ پھر وہ اس شخص کے پاس سے نکلے یہاں تک کہ مسجد میں آئے، اور تشریف فرما ہوئے ہم ان کے پاس بیٹھ گئے انہیں جس صورت حال کا سامنا کرنا پڑا تھا اس کا اندازہ ہمیں ان کے چہرے سے ہو گیا میں نے ان سے کہا: اے ابوزیاد! اللہ تعالیٰ آپ کی مغفرت کرے لوگوں کے سامنے آپ کو اس بے وقوف کے ساتھ بات چیت نہیں کرنی چاہیے تھی انہوں نے فرمایا: اگر میرے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کوئی پوشیدہ علم تھا تو میں نے اس بات کو پسند کیا کہ میں ایسے نہ مر جاؤں جب تک میں لوگوں کے سامنے علانیہ طور پر اسے بیان نہیں کر دیتا اور میری یہ خواہش ہے کہ اس کا گھر اس شہر کے تمام لوگوں کے لئے گنجائش والا ہوتا (یعنی ہر کوئی اس کے پاس آ سکتا) اور میری گفتگو اور اس کی گفتگو سن لیتا پھر انہوں نے ہمیں یہ بات بیان کرنا شروع کی: ”ایک مرتبہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک درخت کے سائے میں پڑاؤ کیا ہوا تھا میں نے اس درخت کی کچھ ٹہنیاں پکڑی ہوئی تھیں تاکہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت نہ پہنچائیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر کتے مخلوق کی مستقل قسم نہ ہوتے اور میں اس بات کو ناپسند نہ کرتا کہ میں اس مخصوص قسم کو ہی فنا کر دوں، تو میں نے انہیں مار دینے کا حکم دینا تھا تا ہم تم ان میں سے ہر ایک کالے سیاہ کتے کو مار دو کیونکہ وہ شیطان ہو گا، اور تم اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہ پر نماز ادا نہ کرو کیونکہ انہیں جنات سے پیدا کیا گیا ہے کیا تم نے ان کی ہیئت اور ان کی آنکھوں کو نہیں دیکھا ہے کہ جب وہ دیکھتے ہیں تم بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کر لو کیونکہ وہ رحمت کے زیادہ قریب ہوتی ہیں“۔ راوی کہتے ہیں: پھر وہ بزرگ کھڑے ہوئے ان کے ساتھ ہم بھی اٹھ گئے اس کے بعد وہ اس بیماری میں مبتلاء ہو گئے جس میں ان کا انتقال ہوا تھا اس بیماری کے دوران عبیداللہ بن زیاد ان کی عیادت کرنے کے لئے آیا اس نے ان سے کہا: کیا آپ ہمیں کوئی تلقین کرنا چاہیں گے جس کے بارے آپ یہ پسند کریں کہ ہم ویسا کریں انہوں نے دریافت کیا: تم ایسا کر لو گے؟ اس نے جواب دیا: جی ہاں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں صحیح اور دیگر کتابوں میں اس کا ایک حصہ مذکور ہے جو کتوں کے بارے میں حکم اور دیگر امور پر مشتمل ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9072]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن لغيرہ
حدیث نمبر: 5321
«لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها فاقتلوا منها كل أسود بهيم وما من أهل بيت يرتبطون كلبا إلا نقص من عملهم كل يوم قيراط إلا كلب صيد أو كلب حرث أو كلب غنم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر کتے بھی ایک امت (مخلوقات میں سے ایک جماعت) نہ ہوتے تو میں انہیں قتل کرنے کا حکم دیتا، پس ان میں سے ہر سیاہ کتے کو قتل کر دو، اور جو گھر والے کتا پالتے ہیں ان کے عمل میں سے ہر روز ایک قیراط کم ہو جاتا ہے، سوائے شکاری کتے، کھیتی کے کتے یا بکریوں کی نگرانی کرنے والے کتے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5321]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ن هـ] عن عبد الله بن مغفل. المشكاة 1402.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5322
«لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها كلها فاقتلوا منها الأسود البهيم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر کتے بھی ایک امت نہ ہوتے تو میں ان سب کو قتل کرنے کا حکم دیتا، پس ان میں سے سیاہ کتے کو قتل کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5322]
”اگر کتے بھی ایک امت نہ ہوتے تو میں ان سب کو قتل کرنے کا حکم دیتا، پس ان میں سے سیاہ کتے کو قتل کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5322]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت] عن عبد الله بن مغفل. غاية المرام 148.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 508
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ مُعَاذٍ الْأَعْوَرِ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَوْلَا أَنَّ الْكِلَابَ أُمَّةٌ مِنَ الْأُمَمِ، لَأَمَرْتُ بِقَتْلِهَا، فَاقْتُلُوا مِنْهَا كُلَّ أَسْوَدَ بَهِيمٍ. فَقَالَ لَهُ عَمْرٌو : مَنْ حَدَّثَكَ؟ قَالَ: حَدَّثَنِيهِ وَاللهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُغَفَّلٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاذٍ الْأَعْوَرِ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ .

امام حسن رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کتے (مخلوقات کی) امتوں میں سے ایک امت نہ ہوتے تو میں انہیں قتل کرنے کا حکم دے دیتا، پس تم ان میں سے ہر خالص سیاہ کتے کو قتل کر دیا کرو۔“
پھر عمرو رحمہ اللہ نے ان سے دریافت کیا: ”آپ کو یہ حدیث کس نے بیان کی؟“ انہوں نے جواب دیا: ”اللہ کی قسم! مجھے یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ نے بیان فرمائی ہے۔“
معاذ الاعور رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف حماد بن زید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں خالد بن خداش رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 508]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 280، 1573، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 59، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1298، 5650، 5659، 5655، 5656، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 67 / 1، 335 / 1، 336 / 2، 4291 / 1، 4299 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 70، 4773، 4781، وأبو داود فى «سننه» برقم: 74، 2845، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1489، 1486، والدارمي فى «مسنده» برقم: 764، 2049، 2051، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 365، 3200، 3201، 3205، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1169، 1205، 11147، والدارقطني فى «سننه» برقم: 191، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17061، 17066، 20877، 20878، 20892، 20894، 20901، 20907، 20896، 20898، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 502، 503، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1845، 20283، 37397، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 75، 76، 5703، 5721، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4670»
حدیث نمبر: 5163
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْمَاطِيُّ قَالَ: نَا عَامِرُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا عَمَّارُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْلَا أَنَّ الْكِلَابَ أُمَّةٌ مِنَ الْأُمَمِ لَأَمَرْتُ بِقَتْلِهَا، فَاقْتُلُوا مِنْهَا كُلَّ أَسْوَدَ بَهِيمٍ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ لَيْثٍ إِلَّا عَمَّارُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَامِرُ بْنُ سَعِيدٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ لَيْثٍ إِلَّا عَمَّارُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَامِرُ بْنُ سَعِيدٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کتے بھی امتوں میں سے ایک امت نہ ہوتے تو میں ان کے قتل کا حکم دے دیتا، (لہٰذا اب) تم ان میں سے ہر خالص سیاہ کتے کو قتل کر دو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو لیث سے عمار بن محمد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عامر بن سعید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5163]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو لیث سے عمار بن محمد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عامر بن سعید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5163]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ليث بن أبي سليم وهو ثقة ولكنه مدلس «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 43» »
الحكم على الحديث:
فيه ليث بن أبي سليم، وهو مدلس
حدیث نمبر: 5411
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ : " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْكِلَابِ حَتَّى إِنَّ الْمَرْأَةَ كَانَتْ تَدْخُلُ بِالْكَلْبِ فَيُقْتَلُ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَخْرُجَ وَقَالَ: لَوْلَا أَنَّ الْكِلَابَ أُمَّةٌ مِنَ الْأُمَمِ لَأَمَرْتُ بِقَتْلِهَا، فَاقْتُلُوا مِنْهَا كُلَّ أَسْوَدَ بَهِيمٍ بَيْنَ عَيْنَيْهِ نُقْطَتَانِ، فَإِنَّهُ شَيْطَانٌ ".
هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ، رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ.
هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ، رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کو قتل کرنے کا حکم دیا، یہاں تک کہ صورتحال یہ تھی کہ اگر کوئی خاتون اپنے کتے کے ہمراہ داخل ہوتی تو اس کے واپس نکلنے سے قبل ہی اسے مار دیا جاتا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر یہ بات نہ ہوتی کہ کتے بھی (دیگر مخلوقات کی طرح) ایک امت ہیں تو میں ان سب کو قتل کرنے کا حکم دے دیتا، لہٰذا تم ان میں سے ہر اس کتے کو مار ڈالو جو گہرا سیاہ ہو اور اس کی آنکھوں کے درمیان دو نقطے ہوں، کیونکہ وہ شیطان ہے۔“ اس روایت کی سند صحیح ہے اور اسے امام ابنِ حبان نے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأدب وغيره/حدیث: 5411]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد صحيح، رواه ابن حبان في صحيحه»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 74، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3201، وأخرجه مسند أحمد برقم: 16350، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2006، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 7، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5658»

إسناده صحيح