الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1921. إن الله تعالى يمهل حتى إذا كان ثلث الليل الآخر ....
بیشک اللہ تعالیٰ مہلت دیتا ہے یہاں تک کہ جب ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 1918 (کل: 17 مقامات، 10 کتب)
سنن دارمی: 1523
مشکوۃ المصابیح: 1223
الفتح الربانی: 560
صحیح ابن حبان: 921
11 تا 17
حدیث نمبر: 305
305. عن عليّ بن أبي طالب، أنّ رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: لولا أن أشقّ على أمّتي أمرتهم بالسّواك عند كلّ صلاة، ولأخّرتُ العشاء الآخرة إلى ثلث اللّيل، فإنّه إذا مضى ثلث اللّيل الأوّل هبط الله تبارك وتعالى إلى السماء الدّنيا، فلم يزل هنالك حتى يطلع الفجر يقول: ألا سائل فيُعطى، ألا داعٍ يجاب، ألا مستشفع فيشفع، ألا تائب مستغفر فيغفر له.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه البزّار (477، 478) قال: حدثنا سليمان بن سيف الحرانيّ، ثنا سعيد بن بزيع، عن ابن إسحاق، قال: حدثني عبدالرحمن بن يسار، ح. وحدّثنا إبراهيم بن سعيد الجوهريّ، والفضل بن سهل، وأحمد بن منصور، قالوا: حدثنا يعقوب بن إبراهيم بن سعد، عن أبيه، عن ابن إسحاق، قال: حدثني عبدالرحمن بن يسار، عن عبيد الله بن أبي رافع، عن أبيه، عن علي بن أبي طالب، فذكر الحديث.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 10759
10759- عن أبي سعيد وأبي هريرة، قالا: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إنّ الله يمهل حتى إذا ذهب ثلث اللّيل الأوّل نزل إلى السّماء الدّنيا، فيقول: هل من مستغفر؟ هل من تائب؟ هل من سائل؟ هل من داع؟ حتى ينفجر الفجر.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في صلاة المسافرين (758: 172) من طرق عن جرير، عن منصور، عن أبي إسحاق، عن الأغر أبي مسلم، يرويه عن أبي سعيد، وأبي هريرة، فذكراه.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2543
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ".
قُلْتُ: حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي الصَّحِيحِ، رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ مِنْ زِيَادَاتِهِ فِي الْمُسْنَدِ، وَالْبَزَّارُ لِحَدِيثِ عَلِيٍّ وَحْدَهُ: إِلَّا أَنَّهُ زَادَ فِيهِ بَعْدَ قَوْلِهِ:" عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ":" وَلَأَخَّرْتُ الْعِشَاءَ إِلَى ثُلُثِ اللَّيْلِ فَإِنَّهُ إِذَا مَضَى ثُلُثُ اللَّيْلِ الْأَوَّلِ هَبَطَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى إِلَى سَمَاءِ الدُّنْيَا فَلَمْ يَزَلْ هُنَاكَ حَتَّى يَطْلُعَ الْفَجْرُ يَقُولُ: أَلَا سَائِلٌ فَيُعْطَى؟ أَلَا دَاعٍ يُجَابُ؟ أَلَا مُسْتَشْفِعٌ فَيُشْفَعُ؟ أَلَا تَائِبٌ يَسْتَغْفِرُ فَيُغْفَرُ لَهُ؟".
وَرِجَالُهَا ثِقَاتٌ وَلَكِنَّهُ فِي الْمُسْنَدِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ مُعَنْعَنٌ وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَسَارٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر مجھے یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ میں اپنی امت کو مشقت کا شکار کر دوں گا، تو میں انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول حدیث ”صحیح“ میں مذکور ہے، اس روایت کو عبداللہ نے مسند أحمد کی زیادات میں نقل کیا ہے امام بزار نے صرف سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول حدیث روایت کی ہے، اور انہوں نے اس روایت میں ”ہر نماز کے وقت“ کے الفاظ کے ہمراہ یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں: ”اور میں عشاء کی نماز کو ایک تہائی رات تک مؤخر کر دیتا جب رات کا پہلا ایک تہائی حصہ گزر جاتا ہے، تو اللہ تعالی آسمان دنیا کی طرف اترتا ہے اور صبح صادق ہونے تک مسلسل وہاں رہتا ہے وہ یہ فرماتا ہے: کیا کوئی مانگنے والا ہے کہ اسے دیا جائے کیا کوئی دعا کرنے والا ہے کہ اس کی دعا قبول ہو کیا کوئی سفارش کرنے والا ہے کہ اس کی سفارش قبول ہو کیا کوئی توبہ کرنے والا ہے، اور مغفرت طلب کرنے والا ہے کہ اس کی مغفرت ہو جائے“۔
اس روایت کے رجال ”ثقہ“ ہیں تاہم مسند میں ابواسحاق کے حوالے سے سیدنا عبیداللہ بن ابورافع کے حوالے سے معنعن روایت کے طور پر منقول ہے امام بزار نے اسے ابن اسحاق کے حوالے سے نقل کیا ہے۔ وہ بیان کرتے ہیں: عبدالرحن بن یسار نے عبیداللہ بن ابورافع کے حوالے سے مجھے یہ حدیث بیان کی ہے عبدالرحمن نامی کو یحیی بن معین ”ثقہ“ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2543]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 26869»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن، اس کے تمام راوی ثقہ ہیں اور دوسری سند میں متابعت کی موجودگی کی وجہ سے عنعنہ کا نقص ختم اور سند متصل ثابت ہے۔
حدیث نمبر: 17247
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ بِنَحْوِ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ، قُلْتُ: وَمَتْنُهُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ، وَلَأَخَّرْتُ الْعِشَاءَ إِلَى ثُلُثِ اللَّيْلِ الْأَوَّلِ فَإِنَّهُ إِذَا مَضَى ثُلُثُ اللَّيْلِ الْأَوَّلُ هَبَطَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا، فَلَمْ يَزَلْ هُنَاكَ حَتَّى يَطْلُعَ الْفَجْرُ، فَيَقُولُ قَائِلٌ: أَلَا سَائِلٌ يُعْطَى؟ أَلَا دَاعٍ يُجَابُ؟ أَلَا سَقِيمٌ يَسْتَشْفِي فَيُشْفَى؟ أَلَا مُذْنِبٌ يَسْتَغْفِرُ فَيُغْفَرُ لَهُ؟". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى بِنَحْوِهِ، وَزَادَ:"أَلَا تَائِبٌ". وَرِجَالُهُمَا ثِقَاتٌ. وَقَدْ صَرَّحَ ابْنُ إِسْحَاقَ بِالسَّمَاعِ.
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: اس کے بعد سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی نقل کردہ روایت کی مانند روایت ہے۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: اس روایت کا متن یہ ہے: (سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:) میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”اگر مجھے اس بات کا اندیشہ نہ ہوتا کہ میں اپنی امت کو مشقت کا شکار کر دوں گا، تو میں انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا اور میں عشاء کی نماز رات کے پہلے ایک تہائی حصے کے رخصت ہونے تک مؤخر کرتا، جب رات کا پہلا ایک تہائی حصہ گزر جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ آسمان دنیا کی طرف نزول کرتا ہے اور صبح صادق ہونے تک مسلسل وہاں رہتا ہے، اس دوران ایک کہنے والا یہ کہتا ہے: کیا کوئی مانگنے والا ہے کہ اسے دیا جائے؟ کیا کوئی دعا کرنے والا ہے کہ وہ مستجاب ہو؟ کیا کوئی بیمار ہے جو شفاء کا طلبگار ہو، تو اسے شفاء نصیب ہو، کیا کوئی گناہ گار ہے جو مغفرت طلب کرے اور اس کی مغفرت ہو جائے؟“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور امام ابویعلیٰ نے اس کی مانند نقل کی ہے، اور یہ الفاظ زائد نقل کئے ہیں: کیا کوئی توبہ کرنے والا ہے۔۔۔۔۔۔“۔ ان دونوں روایات کے رجال ”ثقہ“ ہیں، اور ابن اسحاق نے سماع کی صراحت کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17247]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (6576) اخرجه احمد فى المسند (120/1)، أخرجه مسند أحمد برقم: 10240، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 2106»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 802
«إذا مضى شطر الليل أو ثلثاه ينزل الله إلى السماء الدنيا فيقول: هل من سائل فيعطى؟ هل من داع فيستجاب له؟ هل من مستغفر فيغفر له؟ حتى ينفجر الصبح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب آدھی رات یا اس کا دو تہائی حصہ گزر جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے اور ارشاد فرماتا ہے: کیا کوئی مانگنے والا ہے کہ اسے عطا کیا جائے؟ کیا کوئی دعا کرنے والا ہے کہ اس کی دعا قبول کی جائے؟ کیا کوئی بخشش طلب کرنے والا ہے کہ اس کی مغفرت کی جائے؟ (اللہ تعالیٰ کا یہ ندا فرمانا جاری رہتا ہے) یہاں تک کہ صبح صادق طلوع ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 802]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. مسلم 2/176، السنة لابن أبي عاصم 498 وأحمد، وابن خزيمة في [التوحيد] وغيرهم*.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1180
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْأَغَرِّ أَبِي مُسْلِمٍ يَرْوِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «إِنَّهُ يُمْهِلُ حَتَّى إِذَا ذَهَبَ ثُلُثُ اللَّيْلِ الْأَوَّلُ نَزَلَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا، فَيَقُولُ: هَلْ مِنْ مُسْتَغْفِرٍ، هَلْ مِنْ سَائِلٍ، هَلْ مِنْ دَاعٍ؟ حَتَّى يَنْفَجِرَ الْفَجْرُ» .
سیدنا ابو سعید خدری اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ (نزولِ اجلال میں) تاخیر فرماتا ہے یہاں تک کہ جب رات کا پہلا تہائی حصہ گزر جاتا ہے تو وہ آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے، پھر ارشاد فرماتا ہے: ”کیا ہے کوئی بخشش طلب کرنے والا؟“، ”کیا ہے کوئی سوال کرنے والا؟“، ”کیا ہے کوئی دعا کرنے والا؟“، اور یہ کیفیت فجر کے طلوع ہونے تک برقرار رہتی ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1180]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1094، 5962، 7056، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 758، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 446، 3498، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1315، 4733، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1366، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7457، 7538، 7567، 7733، 8751، 9308، 9940، 10166، 10240، 10377، 10993، 11482، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1478، 1479، 1484، وأخرجه فتح الباري برقم: 542، 1094، 1832، 1903، 6813، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 2106، 19605، 19653، 19654، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 531، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 139، 140، 342، 2006، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1260، 1523، 5358، 6707، 7420، 8443، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1118، 1119، 2543، 2544، 2545، 2548، 2551، 17247، 17248، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 921، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1175»

رجاله ثقات
حدیث نمبر: 6576
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَعَنْ عَمِّهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلَيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم:" لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي، لَأَخَّرْتُ الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ إِلَى ثُلُثِ اللَّيْلِ، فَإِنَّهُ إِذَا مَضَى ثُلُثُ اللَّيْلِ الْأَوَّلُ هَبَطَ اللَّهُ عز وجل إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا فَلَمْ يَزَلْ بِهَا حَتَّى يَطْلُعَ الْفَجْرُ يَقُولُ: أَلَا تَائِبٌ؟ أَلَا سَائِلٌ يُعْطَى؟ أَلَا دَاعٍ يُجَابُ؟ أَلَا مُذْنِبٌ يَسْتَغْفِرُ فَيُغْفَرُ لَهُ؟ أَلَا سَقِيمٌ يَسْتَشْفِي فَيُشْفَى؟"
سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا علی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں عشاء کی نماز کو رات کے ایک تہائی حصے تک مؤخر کر دیتا، کیونکہ جب رات کا پہلا تہائی حصہ گزر جاتا ہے تو اللہ عزوجل آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے اور فجر طلوع ہونے تک وہیں رہتا ہے اور فرماتا ہے: «أَلَا تَائِبٌ؟» ”کیا کوئی توبہ کرنے والا ہے (جس کی توبہ قبول کی جائے)؟“ «أَلَا سَائِلٌ يُعْطَى؟» ”کیا کوئی مانگنے والا ہے جسے عطا کیا جائے؟“ «أَلَا دَاعٍ يُجَابُ؟» ”کیا کوئی پکارنے والا ہے جس کی دعا قبول کی جائے؟“ «أَلَا مُذْنِبٌ يَسْتَغْفِرُ فَيُغْفَرُ لَهُ؟» ”کیا کوئی گناہ گار ہے جو مغفرت طلب کرے اور اسے بخش دیا جائے؟“ «أَلَا سَقِيمٌ يَسْتَشْفِي فَيُشْفَى؟» ”کیا کوئی بیمار ہے جو شفا طلب کرے اور اسے شفا عطا کی جائے؟““ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6576]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح بفرعيه .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هذان إسنادان لحديث واحد»
«أخرجه أحمد (1/ 12) و (2/ 509)، والدارمى (1484)، وأبو سعيد الدارمى في الرد على الجهمية (ص 78)، والدارقطنى في "النزول" (رقم 35، 36)، والطبرى في "تهذيب الآثار" كما في "الإعلام" لمغلطاى (1/ 1031)، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6545»

إسناده صحيح بفرعيه