🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
102. طاوس، عن ابن عباس
طاؤس کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
شواہد الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 10917 (کل: 170 مقامات، 31 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 10917، 13002، 13040، 13127، 13158، 13404
صحیح بخاری: 472، 473، 990، 993، 995، 1137
صحیح مسلم: 1748، 1749، 1751، 1757، 1758، 1760، 1761، 1763
سنن ابوداود: 1295، 1326، 1421
سنن ترمذی: 437، 597
سنن نسائی: 1667، 1668، 1669، 1670، 1671، 1672، 1673، 1674، 1675، 1692، 1693، 1694، 1695
سنن ابن ماجہ: 1175، 1319، 1320، 1322
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 163، 168
بلوغ المرام: 291
سنن دارمی: 1497، 1498، 1623
معجم صغیر للطبرانی : 175، 213، 221، 322
مسند عبداللہ بن عمر: 5، 65
مشکوۃ المصابیح: 1254
مسند احمد: 3408، 4571، 4791، 4848، 4860، 4878، 4987، 5032، 5049، 5096، 5103، 5122، 5159، 5217، 5341، 5399، 5470، 5483، 5490، 5503، 5537، 5549، 5759، 5793، 5937، 6169، 6170، 6176، 6189، 6190، 6355، 6372، 6421، 6439
مسند الحمیدی: 641
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 260، 266، 275
صحیح ابن خزیمہ: 1072، 1091، 1110
اللؤلؤ والمرجان: 432
المنتقى ابن الجارود: 267، 274، 278
مصنف ابن ابی شیبہ: 6787، 6788، 6789، 6797، 6877، 6977، 6979، 6980، 39153، 39154، 39155، 39168
سنن دارقطنی: 1547
الفتح الربانی: 1152، 2186، 2194، 2196، 2227، 11808
صحیح ابن حبان: 2426، 2483، 2494، 2623، 2624، 2625
المستدرک علی الصحیحین: 1139
مسند امام شافعی: 384، 385، 387
الجامع الكامل: 2748، 2749، 2813، 2814
السنن الكبرى للبيهقي: 4516، 4570، 4571، 4573، 4764، 4766، 4767، 4768، 4770، 4771، 4773، 4830
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3485
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3829، 3831، 7148
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2623، 5431، 5494، 5618، 5620، 5635، 5757، 5770، 5809
المعجم الاوسط: 76، 758، 961، 2175، 2369، 2614، 2694، 3409، 3893، 4110، 4674، 8414
111 تا 120
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2194
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي اللَّيْلَ مَثْنَى مَثْنَى، ثُمَّ يُوْتِرُ بِرَكْعَةٍ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ، ثُمَّ يَقُومُ كَأَنَّ الْأَذَانَ أَوِ الْإِقَامَةَ فِي أُذُنَيْهِ
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو دو دو رکعت نماز پڑھتے اور رات کے آخری حصے میں ایک رکعت وتر ادا کرتے، پھر (فجر کی دو سنتیں ادا کرنے کے لیے) کھڑے ہوتے اور (اتنا جلدی ادا کر لیتے) کہ گویا کہ اذان یا اقامت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کان میں ہوتی۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الليل والوتر/حدیث: 2194]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 995، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4860 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4860»
وضاحت: فوائد: … صحیح مسلم کی روایت میں آخری الفاظ یہ ہیں: وَیُصَلِّیْ رَکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْغَدَاۃِ کَاَنَّ الْاَذَانَ بِاُذُنَیْہِ (اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر سے پہلے (اتنی جلدی سے) دو رکعتیں ادا کر لیتے کہ یوں لگتا کہ اذان ابھی تک آپ کے کانوں میں ہے)۔ ان ہی الفاظ کی روشنی میں حدیث ِ مبارکہ کا ترجمہ کیا گیا ہے۔ متن میں زیرِ مطالعہ حدیث میں لفظ اذان یا اقامت شک کے ساتھ ہے، اور فوائد کے تحت درج صحیح مسلم کی حدیث میں شک کے بغیر اذان کا لفظ ہے لیکن شارح صحیح مسلم نے بھی لکھا ہے کہ اس سے مراد اقامت ہے مگر ایک دوسری حدیث میں بھی اقامت کو اذان کہا گیا ہے ((بَیْنَ کُلِّ اَذَانَیْنِ صَلٰوۃٌ)) (بخاری: ۶۳۲) حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ صبح کی سنتیں آپ جلدی ادا کر لیتے گویا آپ اقامت کی آواز سن رہے ہیں۔ (عبداللہ رفیق)

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 995
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2196
عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَيْضًا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (صَلَاةُ الْمَغْرِبِ وَتْرُ صَلَاةِ النَّهَارِ، فَأَوْتِرُوا صَلَاةَ اللَّيْلِ، وَصَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، وَالْوِتْرُ رَكْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ) )
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مغرب کی نماز، دن کی نماز کا وتر ہے، اور تم (نماز وتر ادا کر کے) رات کو نماز کو طاق کر لیا کرو، اور رات کی نماز دو دو رکعت ہے اور رات کے آخر میں وتر ایک رکعت ہے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الليل والوتر/حدیث: 2196]
تخریج الحدیث: «صحيح دون قوله: ((صلاة المغرب وتر صلاة النھار، فأوتروا صلاة الليل)) وھذه الجملة موقوفة علي ابن عمر۔ أخرجه عبد الرزاق: 4676، والنسائي في الكبري: 1382، والطبراني في الاوسط: 965، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4847، 5549 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 5549»

الحكم على الحديث:
صحيح دون قوله: ((صلاة المغرب وتر صلاة النھار
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2227
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ إِذَا سُئِلَ عَنِ الْوِتْرِ، قَالَ: أَمَّا أَنَا فَلَوْ أَوْتَرْتُ قَبْلَ أَنْ أَنَامَ ثُمَّ أَرَدْتُّ أَنْ أُصَلِّيَ بِاللَّيْلِ شَفَعْتُ بِوَاحِدَةٍ مَا مَضَى مِنْ وَتْرِي ثُمَّ صَلَّيْتُ مَثْنَى مَثْنَى فَإِذَا قَضَيْتُ صَلَاتِي أَوْتَرْتُ بِوَاحِدَةٍ، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ أَنْ يُجْعَلَ آخِرَ صَلَاةِ اللَّيْلِ الْوِتْرُ
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب ان سے وتر کے بارے میں سوال کیاجاتا تو وہ کہتے: جہاں تک میری بات کا تعلق ہے تو اگر میں سونے سے پہلے وتر پڑھ لوں، لیکن پھر رات کو نماز پڑھنے کا ارادہ کر لوں تو ایک رکعت ادا کر کے پہلے والے وتر کو جفت بنالیتا ہوں،پھر دو دو رکعت کرکے نماز پڑھتا رہتا ہوں، اور جب مطلوبہ نماز پوری کرلیتا ہوں تو آخر میں ایک وتر پڑھ لیتا ہوں، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا ہے کہ وتر کو رات کی آخری نماز بنایا جائے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الليل والوتر/حدیث: 2227]
تخریج الحدیث: «المرفوع منه صحيح وھذا اسناد حسن۔ أخرج البخاري: 998، ومسلم: 751 بلفظ: عن ابن عمر عن النبي صلي الله عليه وآله وسلم قال: ((اجعلوا آخر صلاتكم بالليل وترا۔))، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4710، 6190 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 6190»
وضاحت: فوائد: … یہ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا ذاتی عمل اور استدلال ہے، حالانکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک رات میں دو دفعہ وتر پڑھنے سے منع فرمایا، جمہور اہل علم کا خیال ہے کہ اس طرح نیند وغیرہ کے بعد ایک رکعت کو دوسری رکعت کے ساتھ نہیں ملایا جا سکتا ہے، وہ کہتے ہیں کہ اس حدیث میں دیئے گئے حکم کو استحباب پر محمول کیا جائے اور دوسرے دلائل کی روشنی میں نماز وتر کے بعد بھی نماز پڑھنے کی گنجائش نکالی جائے اور وتر کا اعادہ یا اسے جفت بنانے کا عمل نہ دوہرایا جائے۔

الحكم على الحديث:
المرفوع منه صحيح وھذا اسناد حسن۔ أخرج البخاري: 998
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11808
عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ قَالَ تُجْزِئُكَ قِرَاءَةُ الْإِمَامِ قُلْتُ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ أُطِيلُ فِيهِمَا الْقِرَاءَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي صَلَاةَ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى قَالَ قُلْتُ إِنَّمَا سَأَلْتُكَ عَنْ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ قَالَ إِنَّكَ لَضَخْمٌ أَلَسْتَ تَرَانِي أَبْتَدِئُ الْحَدِيثَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي صَلَاةَ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى فَإِذَا خَشِيَ الصُّبْحَ أَوْتَرَ بِرَكْعَةٍ ثُمَّ يَضَعُ رَأْسَهُ فَإِنْ شِئْتَ قُلْتَ نَامَ وَإِنْ شِئْتَ قُلْتَ لَمْ يَنَمْ ثُمَّ يَقُومُ إِلَيْهِمَا وَالْأَذَانُ فِي أُذُنَيْهِ فَأَيُّ طُولٍ يَكُونُ ثُمَّ قُلْتُ رَجُلٌ أَوْصَى بِمَالٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَيُنْفَقُ مِنْهُ فِي الْحَجِّ قَالَ أَمَا إِنَّكُمْ لَوْ فَعَلْتُمْ كَانَ مِنْ سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ قُلْتُ رَجُلٌ تَفُوتُهُ رَكْعَةٌ مَعَ الْإِمَامِ فَسَلَّمَ الْإِمَامُ أَيَقُومُ إِلَى قَضَائِهَا قَبْلَ أَنْ يَقُومَ الْإِمَامُ قَالَ كَانَ الْإِمَامُ إِذَا سَلَّمَ قَامَ قُلْتُ الرَّجُلُ يَأْخُذُ بِالدَّيْنِ أَكْثَرَ مِنْ مَالِهِ قَالَ لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِنْدَ اسْتِهِ عَلَى قَدْرِ غَدْرَتِهِ
انس بن سیرین سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: میں امام کے پیچھے قرأت کر لیا کروں؟ انہوں نے کہا: امام کی قرأت تمہارے لیے کافی ہے۔ میں نے کہا: میں فجر کی دو سنتوں میں قرأت طویل کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو دو دو رکعت ادا کیا کرتے تھے۔ میں نے کہا: میں نے تو آپ سے فجر کی دو رکعتوں کے متعلق دریافت کیا ہے؟ انہوں نے کہا: تم تو موٹی عقل کے آدمی ہو، تم دیکھتے نہیں کہ میں نے بات شروع ہی کی ہے، یعنی پوری بات تو سنو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو دو دو رکعت ادا کیا کرتے تھے، جب صبح ہونے کا اندیشہ ہوتا تو ایک و تر ادا کر لیتے، اس کے بعد لیٹ جاتے۔ تم یوں بھی کہہ سکتے ہو کہ سو جاتے اور اگر چاہو تو کہہ سکتے ہو کہ سوتے نہیں تھے۔ پھر اذان ہوتے ہی اٹھ کر یہ دو رکعت ادا کرتے، تو ان میں طوالت کہاں سے آگئی؟ اس کے بعد میں نے پوچھا: کوئی شخص اللہ کی راہ میں اپنے مال کی وصیت کرے تو کیا وہ اس مال میں سے حج کے اخراجات بھی ادا کر سکتا ہے؟ انہوں نے کہا: اگر تم ایسا کرو تو یہ بھی اللہ کی راہ میں ہی شمار ہوگا۔ میں نے پوچھا: ایک شخص کی امام کے ساتھ ایک رکعت رہ جائے، امام کے سلام پھیرنے کے بعد آیا وہ امام کے اٹھنے سے پہلے فوت شدہ رکعت کو قضا کرنے کے لیے کھڑا ہو سکتا ہے؟ انھوں نے کہا: جب امام سلام پھیر لے تو تب مقتدی کھڑا ہو گا۔ میں نے پوچھا: کوئی شخص اپنے مال سے زیادہ قرض لے لے تو اس کا شرعاً کیا حکم ہے؟ انھوں نے کہا: قیامت کے دن ہر دھوکہ باز کے لیے اس کی سرین کے قریب اس کے دھوکے کے بقدر جھنڈا نصب کیا جائے گا۔ [الفتح الربانی/أبواب فى فضائل بعض الصحابة الكرام/حدیث: 11808]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 5096 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 5096»

الحكم على الحديث:
اسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2426
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلاةِ اللَّيْلِ، فَقَالَ: " يُصَلِّي أَحَدُكُمْ مَثْنَى مَثْنَى، حَتَّى إِذَا خَشِيَ أَنْ يُصْبِحَ سَجَدَ سَجْدَةً تُوتِرُ لَهُ مَا قَدْ صَلَّى" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے رات کی نماز کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کوئی ایک شخص دو رکعات ادا کرتا رہے، یہاں تک کہ جب اسے صبح صادق قریب ہونے کا اندیشہ ہو، تو وہ ایک رکعت ادا کر لے، وہ اس کے ذریعے اپنی ادا کی ہوئی نماز کو طاق کر لے گا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2426]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 472، 473، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 749، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1072، وابن الجارود فى "المنتقى"، 295، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2426، 2482، 2483، 2494، 2620، 2622، 2623، 2624، 2625، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1130، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1295، 1326، والترمذي فى (جامعه) برقم: 437، 461، 597، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1144، 1174، 1175، 1318، 1319، 1320، 1322، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1546، 1547، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2882» «رقم طبعة با وزير 2417»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صلاة التراويح» (106 - 107): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2483
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ ، بِتُسْتُرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبُسْرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عَلِيٍّ الأَزْدِيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " صَلاةُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَى مَثْنَى" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”رات اور دن کی (نفل نمازیں) دو، دو کر کے ادا کی جائیں گی۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2483]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 472، 473، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 749، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1072، وابن الجارود فى "المنتقى"، 295، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2426، 2482، 2483، 2494، 2620، 2622، 2623، 2624، 2625، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1130، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1295، 1326، والترمذي فى (جامعه) برقم: 437، 461، 597، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1144، 1174، 1175، 1318، 1319، 1320، 1322، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1546، 1547، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2882» «رقم طبعة با وزير 2474»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط هو مكرر ما قبله.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2494
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ ، بِتُسْتُرَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبُسْرِيُّ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عَلِيٍّ الأَزْدِيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " صَلاةُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَى مَثْنَى" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”رات اور دن کی (نفل نماز) دو دو کر کے ادا کی جائے گی۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2494]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 472، 473، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 749، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1072، وابن الجارود فى "المنتقى"، 295، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2426، 2482، 2483، 2494، 2620، 2622، 2623، 2624، 2625، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1130، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1295، 1326، والترمذي فى (جامعه) برقم: 437، 461، 597، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1144، 1174، 1175، 1318، 1319، 1320، 1322، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1546، 1547، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2882» «رقم طبعة با وزير 2485»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - مضى (2473). تنبيه!! رقم (2473) = (2482) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح. وقد تقدم برقم (2483).
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2623
أَخْبَرَنَا شَبَابُ بْنُ صَالِحٍ ، بِوَاسِطَ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: نَادَى رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَا بَيْنَهُمَا، كَيْفَ صَلاةُ اللَّيْلِ؟ فَقَالَ: " مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خَشِيتَ الصُّبْحَ فَصَلِّ وَاحِدَةً وَسَجْدَتَيْنِ قَبْلَ الصُّبْحِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بلند آواز میں مخاطب کیا، میں اس وقت ان دونوں کے درمیان تھا، اس نے دریافت کیا: رات کے وقت کی نماز کیسی ہونی چاہیے؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو، دو کر کے ادا کی جائے گی اور جب صبح صادق قریب ہونے کا اندیشہ ہو، تو تم صبح صادق ہونے سے پہلے ایک رکعت اور دو سجدے ادا کر لو۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2623]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 472، 473، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 749، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1072، وابن الجارود فى "المنتقى"، 295، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2426، 2482، 2483، 2494، 2620، 2622، 2623، 2624، 2625، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1130، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1295، 1326، والترمذي فى (جامعه) برقم: 437، 461، 597، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1144، 1174، 1175، 1318، 1319، 1320، 1322، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1546، 1547، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2882» «رقم طبعة با وزير 2614»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني شاذ بزيادة السجدتين. * [خَالِدٌ] قال الشيخ: هو ابن عبد الله الطحَّان الواسطيُّ، وشيخه خالد؛ هو: ابن مِهران الحذَّاء. وقد رواه عنه جمعٌ آخر: عند أبي عَوانَة (2/ 361)، وابن أبي شيبة (2/ 291)، وأحمد (2/ 79). وتابعه عاصم الأحول، عن عبد الله بن شقيقٍ: رواه أبو عوانة. وعبد الله - هذا - ثِقةٌ من رجال مسلم. وقد أخرجه من طريقه (1/ 172) مختصرا، دون قوله: «وسجدتين قبل الصُّبح». وكذلك أخرجه هو، والبخاري، وأصحاب «السُّنن» وغيرهم، من طريق أُخرى، عن ابن عمر، دون هذه الزيادة؛ منهم: نافع؛ كما في الحديث الَّذي قبله. فأرى أنَّها زيادة شاذَّة لا تَصِحُّ. وفاتَ المُعلِّق - هنا على طبعة المؤسسة (6/ 353) - أن يُنَبِّهَ على هذا - كما هي عادته -، بل أوهم أنَّها عندَ مُسلم!! * [عَنْ] قال الشيخ: في مطبوعة دار الكتب العلمية «بن! ». فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2624
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: " صَلاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا أَرَدْتَ أَنْ تَنْصَرِفَ فَارْكَعْ وَاحِدَةً تُوتِرُ لَكَ مَا قَدْ صَلَّيْتَ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”رات کی نماز دو، دو کر کے ادا کی جائے گی اور جب تم نماز ختم کرنے کا ارادہ کرو تو ایک رکعت ادا کر لو، تم نے جو نماز ادا کی ہے وہ طاق ہو جائے گی۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2624]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 472، 473، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 749، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1072، وابن الجارود فى "المنتقى"، 295، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2426، 2482، 2483، 2494، 2620، 2622، 2623، 2624، 2625، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1130، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1295، 1326، والترمذي فى (جامعه) برقم: 437، 461، 597، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1144، 1174، 1175، 1318، 1319، 1320، 1322، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1546، 1547، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2882» «رقم طبعة با وزير 2615»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح؛ وهو مكرر (2613). تنبيه!! رقم (2613) = (2622) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2625
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي غَيْلانَ الثَّقَفِيُّ ، بِبَغْدَادَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مِجْلَزٍ ، يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الْوِتْرُ رَكْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَبُو التَّيَّاحِ اسْمُهُ يَزِيدُ بْنُ حُمَيْدٍ الضُّبَعِيُّ، وَأَبُو مِجْلَزٍ اسْمُهُ لاحِقُ بْنُ حُمَيْدٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”وتر رات کے آخری حصے میں ایک رکعت ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابوتیاح نامی راوی کا نام یزید بن حمید ضبعی ہے جبکہ ابومجلز نامی راوی کا نام لاحق بن حمید ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2625]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 472، 473، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 749، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1072، وابن الجارود فى "المنتقى"، 295، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2426، 2482، 2483، 2494، 2620، 2622، 2623، 2624، 2625، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1130، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1295، 1326، والترمذي فى (جامعه) برقم: 437، 461، 597، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1144، 1174، 1175، 1318، 1319، 1320، 1322، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1546، 1547، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2882» «رقم طبعة با وزير 2616»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں