🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. بَابُ : مَا عَلَى الإِمَامِ مِنَ التَّخْفِيفِ
باب: امام نماز کتنی ہلکی پڑھے؟
شواہد الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 826 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن نسائی: 826
مصنف ابن ابی شیبہ: 4749
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 826
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قال: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنِّي لَأَقُومُ فِي الصَّلَاةِ فَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأُوجِزُ فِي صَلَاتِي كَرَاهِيَةَ أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمِّهِ".
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نماز میں کھڑا ہوتا ہوں اور بچوں کا رونا سنتا ہوں تو اپنی نماز ہلکی کر دیتا ہوں، اس ڈر سے کہ میں اس کی ماں کو مشقت میں نہ ڈال دوں“۔ [سنن نسائي/كتاب الإمامة/حدیث: 826]
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بسا اوقات میں نماز میں کھڑا ہوتا ہوں پھر کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو نماز کو مختصر کر دیتا ہوں کہ اس کی ماں پر مشقت کا سبب نہ بن جاؤں۔“ [سنن نسائي/كتاب الإمامة/حدیث: 826]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الأذان 65 (707)، 163 (868)، سنن ابی داود/الصلاة 126 (789)، سنن ابن ماجہ/إقامة 49 (991)، (تحفة الأشراف: 12110)، مسند احمد 5/305 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4711 ترقیم الشثری: -- 4749
حدثنا هشيم ، قال: اخبرنا حميد ، عن انس ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " إني لاكون في الصلاة فاسمع صوت الصبي يبكي، فاتجوز في صلاتي، مخافة ان اشق على امه"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) في [جـ، ك]: (فأجوز).
(٣) صحيح، أخرجه بنحوه البخاري (٧٠٨) ومسلم (٤٦٩).

حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بعض اوقات میں نماز میں ہوتا ہوں اور مجھے کسی بچے کے رونے کی آواز سنائی دیتی ہے تو میں اس کی ماں کی مشقت کے خوف سے نماز کو مختصر کردیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4749]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 709، 710، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 470، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1609، 1610، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2139، والترمذي فى «جامعه» برقم: 376، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 989، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4111، 4112، 4113، 5364، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1875، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12249، 12742، 12782، 13075، 13155، 13333، 13908، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3144، 3158، 3294، 3376، 3436، 3724، 3723، 3725، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1371، والبزار فى «مسنده» برقم: 7079، 7420، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5579، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8889، ترقيم محمد عوامة: 4711»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں