الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1418. باب ما جاء في الذباب وعمره
مکھی اور اس کی عمر کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
شواہد الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 5594 (کل: 10 مقامات، 4 کتب)
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 2334
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4231
حدیث نمبر: 5594
قَالَ: وَثَنَا أَبُو طَالِبٍ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ. فَكَانَ يَكْرَهُ قَتْلَهَا ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمام مکھیاں (جہنم کی) آگ میں ہوں گی سوائے شہد کی مکھی کے۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم شہد کی مکھی کو مارنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب عجائب المخلوقات/حدیث: 5594]
تخریج الحدیث: «ليث بن أبي سليم: صدوق اختلط جدا ولم يتميز حديثه فترك (التقريب، من الحفظ)؛ إسماعيل بن عياش مخلط في غير أهل بلده (من الحفظ)؛ أبو طالب شيخ المصنف لم أتحقق من عينه»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13436، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1598»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13436، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1598»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف ليث بن أبي سليم، ورواية إسماعيل بن عياش عن غير الشاميين
حدیث نمبر: 6089
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" عُمْرُ الذُّبَابِ أَرْبَعُونَ لَيْلَةً وَالذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مکھی کی عمر چالیس دن ہوتی ہے اور تمام مکھیاں جہنم میں جائیں گی صرف شہد کی مکھی کا معاملہ مختلف ہے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6089]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6089]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (4231)، أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5590»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 6090
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" الذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَةَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَازِمٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَازِمٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تمام مکھیاں جہنم میں جائیں گی صرف شہد کی مکھی کا معاملہ مختلف ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف ابراہیم بن محمد بن حازم کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6090]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف ابراہیم بن محمد بن حازم کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6090]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11058»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 13387
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" عُمْرُ الذُّبَابِ أَرْبَعُونَ لَيْلَةً، وَالذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلُ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي هَذَا الْمَعْنَى أَحَادِيثُ فِيمَا نُهِيَ عَنْ قَتْلِهِ فِي الصَّيْدِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مکھی کی عمر چالیس دن ہوتی ہے، اور تمام مکھیاں جہنم میں جائیں گی، صرف شہد کی مکھی کا معاملہ مختلف ہے۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ اس سے پہلے اس مفہوم کی احادیث اس باب میں گزر چکی ہیں کہ شکار میں سے جس (جانور) کو مارنے کی ممانعت ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13387]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (4231)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ رواہ
حدیث نمبر: 18594
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" عُمْرُ الذُّبَابِ أَرْبَعُونَ لَيْلَةً، وَالذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مکھی کی عمر چالیس دن ہوتی ہے اور شہد کی مکھی کے علاوہ سب مکھیاں جہنم میں جائیں گی۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب صفة أهل النار/حدیث: 18594]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب صفة أهل النار/حدیث: 18594]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 18595
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" الذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ إِبْرَاهِيمَ بْنَ مُحَمَّدٍ بْنَ حَازِمٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”سب مکھیاں جہنم میں جائیں گی، صرف شہد کی مکھی کا معاملہ مختلف ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف ابراہیم بن محمد بن حازم کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب صفة أهل النار/حدیث: 18595]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف ابراہیم بن محمد بن حازم کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب صفة أهل النار/حدیث: 18595]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11058)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11058»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 18597
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" الذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَقَدْ ذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الضُّعَفَاءِ وَفِي الثِّقَاتِ وَقَالَ: يُحْتَجُّ بِمَا وَافَقَ فِيهِ الثِّقَاتِ، وَيُتْرَكُ مَا انْفَرَدَ بِهِ بَعْدَ أَنِ اسْتَخَرْتُ اللَّهَ فِيهِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَقَدْ وَافَقَهُ الثِّقَاتُ فِي أَصْلِ الْحَدِيثِ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سب مکھیاں جہنم میں جائیں گی، صرف شہد کی مکھی کا معاملہ مختلف ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن یحیی بن طلحہ ہے اور وہ متروک ہے، ابن حبان نے اس کا تذکرہ کتاب ”الضعفاء“ میں بھی کیا ہے اور کتاب ”الثقات“ میں بھی کیا ہے، وہ یہ کہتے ہیں: اس کے ذریعے ان روایات میں استدلال کیا جائے گا، جن میں اس نے ثقہ راویوں کی موافقت کی ہو اور یہ ان روایات کے حوالے سے متروک ہو گا جن کو نقل کرنے میں یہ منفرد ہو، میں نے یہ رائے اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے استخارہ کرنے کے بعد اختیار کی ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں، اس روایت کی اصل میں ثقہ راویوں نے اس کی موافقت کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب صفة أهل النار/حدیث: 18597]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (10487)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11058»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 2334
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، ثَنَا سُكَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عُمُرُ الذُّبَابِ أَرْبَعُونَ لَيْلَةً، وَالذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ.
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنِي عَنْبَسَةُ بْنُ الْعَاصِ ، ثَنَا حَنْظَلَةُ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مَرْفُوعًا مِثْلَهُ، وَلَمْ يَقُلْ: I " إِلَّا النَّحْلَ I ".
كذا في طبعة دار العاصمة، ولعل الصواب: (القاص) كما في مسند أبي يعلى

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکھی کی عمر چالیس راتیں ہوتی ہے اور تمام مکھیاں جہنم میں ہوں گی سوائے شہد کی مکھی کے۔“
محدث ابوسعید کہتے ہیں کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی ایک اور روایت مرفوعاً (یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب) مروی ہے، لیکن اس میں ”سوائے شہد کی مکھی کے“ کے الفاظ مذکور نہیں ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/أبواب الذبائح/حدیث: 2334]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه أبو يعلى ورجاله ثقات (مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 41)»
«قال ابن عدي: فيما يرويه سكين بن عبد العزيز بن قيس بعض النكرة وأرجو أن بعضها يحمل بعضا وأنه لا بأس به (الكامل في الضعفاء، ج 4، ص 545)»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 5493، 5494، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5590»

رجاله ثقات
حدیث نمبر: 4231
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنَا سُكَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: عُمُرُ الذُّبَابِ أَرْبَعُونَ لَيْلَةً، وَالذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مکھی کی عمر چالیس راتیں ہے اور شہد کی مکھی کے علاوہ تمام مکھیاں جہنم میں ہوں گی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4231]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر بهذا التمام»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 5493، 5494، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5590، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4216»

إسناده حسن
حدیث نمبر: 5590
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : وَثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ ، ثَنَا سُكَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عُمْرُ الذُّبَابِ أَرْبَعُونَ لَيْلَةً، وَالذُّبَابُ كُلُّهُ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ" هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ، بَكَّارُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ مُخْتَلَفٌ فِيهِ.
قَالَ: وَثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنِي عَنْبَسَةُ الْقَاصُّ، ثَنَا حَنْظَلَةُ ، عَنْ أَنَسٍ مَرْفُوعًا... فَذَكَرَهُ وَلَمْ يَسْتَثْنِ النَّحْلَ.
قَالَ: وَثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنِي عَنْبَسَةُ الْقَاصُّ، ثَنَا حَنْظَلَةُ ، عَنْ أَنَسٍ مَرْفُوعًا... فَذَكَرَهُ وَلَمْ يَسْتَثْنِ النَّحْلَ.
[5590] سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مکھی کی عمر چالیس راتیں ہے اور شہد کی مکھی کے سوا تمام مکھیاں آگ میں ہوں گی۔“ یہ سند حسن ہے، البتہ بکار بن عبدالعزیز بن ابی بکرہ کے متعلق (محدثین کے ہاں) اختلاف پایا جاتا ہے۔
[5591] سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ ”انہوں نے اسے (سابقہ حدیث کے متن کے مطابق) بیان کیا اور اس میں شہد کی مکھی کا استثناء نہیں کیا“۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب عجائب المخلوقات/حدیث: 5590]

تخریج الحدیث: «هذا إسناد حسن، بكار بن عبد العزيز بن أبي بكرة مختلف فيه»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 5493، 5494»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 5493، 5494»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن