🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز أ ذ ن کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
101
يُؤْذَنُ
وَيَوْمَ نَبْعَثُ مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا ثُمَّ لَا يُؤْذَنُ لِلَّذِينَ كَفَرُوا وَلَا هُمْ يُسْتَعْتَبُونَ [16-النحل:84]
اور جس دن ہم ہر امت میں سے گواه کھڑا کریں گے پھر کافروں کو نہ اجازت دی جائے گی اور نہ ان سے توبہ کرنے کو کہا جائے گا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
102
يُؤْذَنُ
وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ [77-المرسلات:36]
نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی [لفظ بہ لفظ ترجمہ]