🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ح ن ث کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْحِنْثِ
وَكَانُوا يُصِرُّونَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِيمِ [56-الواقعة:46]
اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
تَحْنَثْ
وَخُذْ بِيَدِكَ ضِغْثًا فَاضْرِبْ بِهِ وَلَا تَحْنَثْ إِنَّا وَجَدْنَاهُ صَابِرًا نِعْمَ الْعَبْدُ إِنَّهُ أَوَّابٌ [38-ص:44]
اور اپنے ہاتھوں میں تنکوں کا ایک مٹھا (جھاڑو) لے کر مار دے اور قسم کے خلاف نہ کر، سچ تو یہ ہے کہ ہم نے اسے بڑا صابر بنده پایا، وه بڑا نیک بنده تھا اور بڑی ہی رغبت رکھنے واﻻ [لفظ بہ لفظ ترجمہ]