🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ر ق م کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَرْقُومٌ
كِتَابٌ مَرْقُومٌ [83-المطففين:9]
(یہ تو) لکھی ہوئی کتاب ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
مَرْقُومٌ
كِتَابٌ مَرْقُومٌ [83-المطففين:20]
(وه تو) لکھی ہوئی کتاب ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
وَالرَّقِيمِ
أَمْ حَسِبْتَ أَنَّ أَصْحَابَ الْكَهْفِ وَالرَّقِيمِ كَانُوا مِنْ آيَاتِنَا عَجَبًا [18-الكهف:9]
کیا تو اپنے خیال میں غار اور کتبے والوں کو ہماری نشانیوں میں سے کوئی بہت عجیب نشانی سمجھ رہا ہے؟ [لفظ بہ لفظ ترجمہ]