🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز س ج ر کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمَسْجُورِ
وَالْبَحْرِ الْمَسْجُورِ [52-الطور:6]
اور بھڑکائے ہوئے سمندر کی [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
سُجِّرَتْ
وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ [81-التكوير:6]
اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
يُسْجَرُونَ
فِي الْحَمِيمِ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُونَ [40-غافر:72]
کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]