قرآن پاک روٹ ورڈز
س ر د
کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
|
نمبر
|
لفظ
|
آیت
|
|
1
|
السَّرْدِ
|
أَنِ اعْمَلْ سَابِغَاتٍ وَقَدِّرْ فِي السَّرْدِ وَاعْمَلُوا صَالِحًا إِنِّي بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ [34-سبأ:11]
کہ تو پوری پوری زرہیں بنا اور جوڑوں میں اندازه رکھ تم سب نیک کام کیا کرو۔ (یقین مانو) کہ میں تمہارے اعمال دیکھ رہا ہوں
[لفظ بہ لفظ ترجمہ]
|