🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ف ل ن کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فُلَانًا
يَا وَيْلَتَى لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا [25-الفرقان:28]
ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]