🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ل ف ح کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَلْفَحُ
تَلْفَحُ وُجُوهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيهَا كَالِحُونَ [23-المؤمنون:104]
ان کے چہروں کو آگ جھلستی رہے گی اور وه وہاں بدشکل بنے ہوئے ہوں گے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]