🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة المؤمنون
تَلۡفَحُ وُجُوۡہَہُمُ النَّارُ وَ ہُمۡ فِیۡہَا کٰلِحُوۡنَ ﴿۱۰۴﴾
ان کے چہروں کو آگ جھلسائے گی اور وہ اس میں تیوری چڑھانے والے ہوں گے۔[104]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
تَلْفَحُ
ل ف ح
Will burn
لَفَحَ:شعلہ پیدا کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لَوَّحَ، لَفَحَ، شَوٰي، صَهَرَ، نَضَجَ، حَرَّقَ، اِحْتَرَقَ،
وُجُوهَهُمُ
و ج ه
their faces
وِجْھَة:مخصوص مقام اور سمت جدھر منہ کرکے عبادت کی جائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
النَّارُ
ن و ر
the Fire
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَارَ، لَظَى،
وَهُمْ
and they
فِيهَا
in it
كَالِحُونَ
ك ل ح
(will) grin with displaced lips
كَلَحَ:کسی عارضہ، تکلیف یا جذبات کی وجہ سے عارضی شکل پر شکل کے خراب ہونے کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَسَخَ، كَلَحَ، قُبِحَ،