🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ه ط ع کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُهْطِعِينَ
فَمَالِ الَّذِينَ كَفَرُوا قِبَلَكَ مُهْطِعِينَ [70-المعارج:36]
پس کافروں کو کیا ہو گیا ہے کہ وه تیری طرف دوڑتے آتے ہیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
مُهْطِعِينَ
مُهْطِعِينَ إِلَى الدَّاعِ يَقُولُ الْكَافِرُونَ هَذَا يَوْمٌ عَسِرٌ [54-القمر:8]
پکارنے والے کی طرف دوڑتے ہوں گے اور کافر کہیں گے یہ دن تو بہت سخت ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
مُهْطِعِينَ
مُهْطِعِينَ مُقْنِعِي رُءُوسِهِمْ لَا يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَاءٌ [14-إبراهيم:43]
وه اپنے سر اوپر اٹھائے دوڑ بھاگ کر رہے ہوں گے، خود اپنی طرف بھی ان کی نگاہیں نہ لوٹیں گی اور ان کے دل خالی اور اڑے ہوئے ہوں گے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]