اور ان دونوں کے درمیان ایک آڑ ہوگی اور (اس کی) بلندیوں پر کچھ مرد ہوں گے، جو سب کو ان کی نشانی سے پہچانیں گے اور وہ جنت والوں کو آواز دیں گے کہ تم پر سلام ہے۔ وہ اس میں داخل نہ ہوئے ہوں گے اور وہ طمع رکھتے ہوں گے۔[46]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَبَیۡنَہُمَا
حِجَابٌ
وَعَلَی الۡاَعۡرَافِ
رِجَالٌ
یَّعۡرِفُوۡنَ
کُلًّۢا
بِسِیۡمٰہُمۡ
وَنَادَوۡا
اَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِ
اَنۡ
سَلٰمٌ
عَلَیۡکُمۡ
لَمۡ
یَدۡخُلُوۡہَا
وَہُمۡ
یَطۡمَعُوۡنَ
اور درمیان ان دونوں کے
ایک حجاب ہو گا
اور اعراف پر
کچھ لوگ ہوں گے
وہ پہچانتے ہوں گے
ہر ایک کو
ان کی علامت سے
اور وہ پکاریں گے
جنت والوں کو
کہ
سلام ہو
تم پر
نہیں
وہ داخل ہوئے ہوں گے اس میں
اور وہ
امید رکھتے ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَبَیۡنَہُمَا
حِجَابٌ
وَعَلَی الۡاَعۡرَافِ
رِجَالٌ
یَّعۡرِفُوۡنَ
کُلًّۢا
بِسِیۡمٰہُمۡ
وَنَادَوۡا
اَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِ
اَنۡ
سَلٰمٌ
عَلَیۡکُمۡ
لَمۡ
یَدۡخُلُوۡہَا
وَہُمۡ
یَطۡمَعُوۡنَ
اور درمیان ان دونوں کے
پردہ ہو گا
اور بلندیوں پر
کچھ مرد
وہ پہچان جائیں گے
ہر ایک کو
ان کی خاص علامتوں سے
اور وہ پکار کر کہیں گے
جنت والوں کو
کہ
سلامتی ہو
تم پر
نہیں
وہ داخل ہوں گے اس میں
اور وہ سب
وہ طمع رکھتے ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَبَيْنَهُمَا
حِجَابٌ
وَ
عَلَي
الْاَعْرَافِ
رِجَالٌ
يَّعْرِفُوْنَ
كُلًّا
بِسِیْمٰفُمْ
وَنَادَوْا
اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ
اَنْ
سَلٰمٌ
عَلَيْكُمْ
لَمْ يَدْخُلُوْهَا
وَهُمْ
يَطْمَعُوْنَ
اور ان کے درمیان
ایک حجاب
اور
پر
اعراف
کچھ آدمی
پہچان لیں گے
ہر ایک
ان کی پیشانی سے
اور پکاریں گے
جنت والے
کہ
سلام
تم پر
وہ اس میں داخل نہیں ہوئے
اور وہ
امیدوار ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]