اور یاد کرو جب اس نے تمھیں عاد کے بعد جانشین بنایا اور تمھیں زمین میں جگہ دی، تم اس کے میدانوں میں محل بناتے ہو اور پہاڑوں کو مکانوں کی صورت میں تراشتے ہو۔ سو اللہ کی نعمتیں یاد کرو اور زمین میں فساد کرتے ہوئے دنگا نہ مچاؤ۔[74]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرُوۡۤا
اِذۡ
جَعَلَکُمۡ
خُلَفَآءَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
عَادٍ
وَّبَوَّاَکُمۡ
فِی الۡاَرۡضِ
تَتَّخِذُوۡنَ
مِنۡ سُہُوۡلِہَا
قُصُوۡرًا
وَّ تَنۡحِتُوۡنَ
الۡجِبَالَ
بُیُوۡتًا
فَاذۡکُرُوۡۤا
اٰلَآءَ
اللّٰہِ
وَلَا
تَعۡثَوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
مُفۡسِدِیۡنَ
اور یاد کرو
جب
اس نے بنایا تمہیں
جانشین
بعد
عاد کے
اور ٹھکانہ دیا تمہیں
زمیں میں
تم بناتے ہو
اس کی نرم مٹی سے
محلات
اور تم تراشتے ہو
پہاڑوں کو
گھروں میں
پس یاد کرو
نعمتوں کو
اللہ کی
اور نہ
تم فساد کرو
زمین میں
مفسد بن کر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرُوۡۤا
اِذۡ
جَعَلَکُمۡ
خُلَفَآءَ
مِنۡۢ بَعۡدِ عَادٍ
وَّبَوَّاَکُمۡ
فِی الۡاَرۡضِ
تَتَّخِذُوۡنَ
مِنۡ سُہُوۡلِہَا
قُصُوۡرًا
وَّ تَنۡحِتُوۡنَ
الۡجِبَالَ
بُیُوۡتًا
فَاذۡکُرُوۡۤا
اٰلَآءَ اللّٰہِ
وَلَا
تَعۡثَوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
مُفۡسِدِیۡنَ
اور تم یاد کرو
جب
بنایا تھا اُس نے تمہیں
جانشین
عاد کے بعد
اور اُ س نے ٹھکانہ دیا تمہیں
زمین میں
تم بناتے ہو
اس کے میدانوں میں
محل
اور تم تراش کر بناتے ہو
پہاڑوں کو
گھر
چنانچہ تم یاد کرو
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو
اور نہ
تم دنگا کرو
زمین میں
فسادی بن کر
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاذْكُرُوْٓا
اِذْ
جَعَلَكُمْ
خُلَفَآءَ
مِنْۢ بَعْدِ
عَادٍ
وَّبَوَّاَكُمْ
فِي
الْاَرْضِ
تَتَّخِذُوْنَ
مِنْ
سُهُوْلِهَا
قُصُوْرًا
وَّتَنْحِتُوْنَ
الْجِبَالَ
بُيُوْتًا
فَاذْكُرُوْٓا
اٰلَآءَ
اللّٰهِ
وَلَا تَعْثَوْا
فِي الْاَرْضِ
مُفْسِدِيْنَ
اور تم یاد کرو
جب
تمہیں بنایا اس نے
جانشین
بعد
عاد
اور تمہیں ٹھکانا دیا
میں
زمین
بناتے ہو
سے
اس کی نرم جگہ
محل (جمع)
اور تراشتے ہو
پہاڑ
مکانات
سو یاد کرو
نعمتیں
اللہ
اور نہ پھرو
زمین (ملک) میں
فساد کرنے والے (فساد کرتے)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]