اس کی قوم میں سے ان سرداروں نے جو بڑے بنے ہوئے تھے، ان لوگوں سے کہا جو کمزور گنے جاتے تھے، ان میں سے انھیں (کہا) جو ایمان لے آئے تھے، کیا تم جانتے ہو کہ صالح اپنے رب کی طرف سے بھیجا ہوا ہے؟ انھوں نے کہا بے شک ہم جو کچھ دے کر اسے بھیجا گیا ہے اس پر ایمان لانے والے ہیں۔[75]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
الۡمَلَاُ
الَّذِیۡنَ
اسۡتَکۡبَرُوۡا
مِنۡ قَوۡمِہٖ
لِلَّذِیۡنَ
اسۡتُضۡعِفُوۡا
لِمَنۡ
اٰمَنَ
مِنۡہُمۡ
اَتَعۡلَمُوۡنَ
اَنَّ
صٰلِحًا
مُّرۡسَلٌ
مِّنۡ رَّبِّہٖ
قَالُوۡۤا
اِنَّا
بِمَاۤ
اُرۡسِلَ
بِہٖ
مُؤۡمِنُوۡنَ
کہا
سرداروں نے
جنہوں نے
تکبر کیا
اس کی قوم میں سے
انہیں جو
جو کمزور سمجھے جاتے تھے
ان کوجو
ایمان لائے
ان میں سے
کیا تم جانتے ہو
بےشک
صالح
بھیجا ہوا ہے
اپنے رب کی طرف سے
انہوں نے کہا
بےشک ہم
ساتھ اس چیز کے جو
وہ بھیجا گیا
اس پر
ایمان لانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
الۡمَلَاُ
الَّذِیۡنَ
اسۡتَکۡبَرُوۡا
مِنۡ قَوۡمِہٖ
لِلَّذِیۡنَ
اسۡتُضۡعِفُوۡا
لِمَنۡ
اٰمَنَ
مِنۡہُمۡ
اَتَعۡلَمُوۡنَ
اَنَّ
صٰلِحًا
مُّرۡسَلٌ
مِّنۡ رَّبِّہٖ
قَالُوۡۤا
اِنَّا
بِمَاۤ
اُرۡسِلَ
بِہٖ
مُؤۡمِنُوۡنَ
کہا
سرداروں نے
ان لوگوں نے (جو)
بڑے بنے ہوئے تھے
اُس کی قوم میں سے
اُ ن لوگوں کے لیے جو
کمزور سمجھے جاتے تھے
اُن کے لیے جو
ایمان لائے تھے
اُن میں سے
کیا تم جانتے ہو
یقیناً
صالح ؑ
بھیجا ہوا ہے
اپنے رب کی طرف سے
اُنہوں نے کہا
یقیناً ہم
ساتھ اُ س کے جو
بھیجا گیا ہے
ساتھ جس کے
ایمان رکھنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
الْمَلَاُ
الَّذِيْنَ
اسْتَكْبَرُوْا
مِنْ
قَوْمِهٖ
لِلَّذِيْنَ
اسْتُضْعِفُوْا
لِمَنْ
اٰمَنَ
مِنْهُمْ
اَتَعْلَمُوْنَ
اَنَّ
صٰلِحًا
مُّرْسَلٌ
مِّنْ
رَّبِّهٖ
قَالُوْٓا
اِنَّا
بِمَآ
اُرْسِلَ بِهٖ
مُؤْمِنُوْنَ
بولے
سردار
وہ جنہوں نے
تکبر کیا (متکبر)
سے
اس کی قوم
ان لوگوں سے
ضعیف (کمزور) بنائے گئے
ان سے جو
ایمان لائے
ان سے
کیا تم جانتے ہو
کہ
صالح
بھیجا ہوا
سے
اپنا رب
انہوں نے کہا
بیشک ہم
اس پر جو
اس کے ساتھ بھیجا گیا
ایمان رکھتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]