اور کیا اس بات نے ان لوگوں کی رہنمائی نہیں کی جو زمین کے وارث اس کے رہنے والوں کے بعد بنتے ہیں کہ اگر ہم چاہیں تو ان کے گناہوں کی وجہ سے انھیں سزا دیں اور ہم ان کے دلوں پر مہر کر دیتے ہیں تو وہ نہیں سنتے۔[100]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَہۡدِ
لِلَّذِیۡنَ
یَرِثُوۡنَ
الۡاَرۡضَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
اَہۡلِہَاۤ
اَنۡ
لَّوۡ
نَشَآءُ
اَصَبۡنٰہُمۡ
بِذُنُوۡبِہِمۡ
وَ نَطۡبَعُ
عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ
فَہُمۡ
لَا یَسۡمَعُوۡنَ
کیا بھلا نہیں
راہنمائی کی
ان لوگوں کی جو
وارث بنتے ہیں
زمین کے
بعد
اس کے رہنے والوں کے
اس بات نے)کہ
اگر
ہم چاہیں
پکڑ لیں ہم انہیں
بوجہ ان کے گناہوں کے
اور ہم مہر لگا دیں
ان کے دلوں پر
پھر وہ
نہ وہ سنیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَہۡدِ
لِلَّذِیۡنَ
یَرِثُوۡنَ
الۡاَرۡضَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
اَہۡلِہَاۤ
اَنۡ
لَّوۡ
نَشَآءُ
اَصَبۡنٰہُمۡ
بِذُنُوۡبِہِمۡ
وَ نَطۡبَعُ
عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ
فَہُمۡ
لَا یَسۡمَعُوۡنَ
اور کیا نہیں
راہ نمائی کی
ان لوگوں کی
وارث بنتے ہیں
زمین کے
بعد
اس کے با شندوں کے
یہ کہ
اگر
ہم چا ہیں
ہم سزا دیں انہیں
ان کے گنا ہوں کی وجہ سے
اور ہم مہر لگا دیں
اُن کے دلوں پر
تو وہ
نہ سنیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَلَمْ
يَهْدِ
لِلَّذِيْنَ
يَرِثُوْنَ
الْاَرْضَ
مِنْۢ بَعْدِ
اَهْلِهَآ
اَنْ
لَّوْ نَشَآءُ
اَصَبْنٰهُمْ
بِذُنُوْبِهِمْ
وَنَطْبَعُ
عَلٰي
قُلُوْبِهِمْ
فَهُمْ
لَا يَسْمَعُوْنَ
کیا نہ
ہدایت ملی
وہ لوگ جو
وارث ہوئے
زمین
بعد
وہاں کے رہنے والے
کہ
اگر ہم چاہتے
تو ہم ان پر مصیبت ڈالتے
ان کے گناہوں کے سبب
اور ہم مہر لگاتے ہیں
پر
ان کے دل
سو وہ
نہیں سنتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]