🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الأعراف
وَ اِذۡ اَنۡجَیۡنٰکُمۡ مِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ یَسُوۡمُوۡنَکُمۡ سُوۡٓءَ الۡعَذَابِ ۚ یُقَتِّلُوۡنَ اَبۡنَآءَکُمۡ وَ یَسۡتَحۡیُوۡنَ نِسَآءَکُمۡ ؕ وَ فِیۡ ذٰلِکُمۡ بَلَآءٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ عَظِیۡمٌ ﴿۱۴۱﴾٪
اور جب ہم نے تمھیں فرعون کی آل سے نجات دی، وہ تمھیں برا عذاب دیتے تھے، تمھارے بیٹوں کو بری طرح قتل کرتے اور تمھاری عورتوں کو زندہ رکھتے تھے اور اس میں تمھارے رب کی طرف سے بہت بڑی آزمائش تھی۔[141]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَإِذْ
And when
أَنْجَيْنَاكُمْ
ن ج و
We saved you
مِنْ
from
آلِ
أ و ل
(the) people
فِرْعَوْنَ
(of) Firaun
يَسُومُونَكُمْ
س و م
who were afflicting you
سُوءَ
س و أ
(with) worst
سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
الْعَذَابِ
ع ذ ب
(of) torment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
يُقَتِّلُونَ
ق ت ل
they were killing
أَبْنَاءَكُمْ
ب ن ي
your sons
بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
وَيَسْتَحْيُونَ
ح ي ى
and letting live
نِسَاءَكُمْ
ن س و
your women
نِسَاءٌ:عام عورتیں۔ یہ لفظ بھی بیویوں کے لیے استعمال ہوا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
وَفِي
And in
ذَلِكُمْ
that
بَلَاءٌ
ب ل و
(was) a trial
بَليٰ:یہ آزمائش سخت قسم کی ہوتی ہے اور بالعموم ایسے واقعات سے ہوتی ہے جس سے دوسرے بھی دیکھ سکے یعنی حوادث سے ہوتی ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
اِبْتَليٰ:کسی چیز کو الٹ پلٹ کرنا یا حالات کو دگرگوں کر کے جانچنا۔
بَلَيَ (يَبْلٰي):کسی چیز کا بوسیدہ اور پرانا ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَلَيَ (يَبْلٰي)، وَهِيَ، رَمَّ، رَفَتَ، نَخِرَ،
مِنْ
from
رَبِّكُمْ
ر ب ب
your Lord
عَظِيمٌ
ع ظ م
great
عَظِيمٌ:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،