اور ہم نے موسیٰ سے تیس راتوں کی میعاد مقرر کی اور اسے دس راتوں کے ساتھ پورا کر دیا، سو اس کے رب کی مقررہ مدت چالیس راتیں پوری ہوگئی اور موسیٰ نے اپنے بھائی ہارون سے کہا میری قوم میں تو میرا جانشین رہ اور اصلاح کرنا اور مفسدوں کے راستے پر نہ چلنا۔[142]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَوٰعَدۡنَا
مُوۡسٰی
ثَلٰثِیۡنَ
لَیۡلَۃً
وَّاَتۡمَمۡنٰہَا
بِعَشۡرٍ
فَتَمَّ
مِیۡقَاتُ
رَبِّہٖۤ
اَرۡبَعِیۡنَ
لَیۡلَۃً
وَقَالَ
مُوۡسٰی
لِاَخِیۡہِ ہٰرُوۡنَ
اخۡلُفۡنِیۡ
فِیۡ قَوۡمِیۡ
وَاَصۡلِحۡ
وَلَا
تَتَّبِعۡ
سَبِیۡلَ
الۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور وعدہ لیا ہم نے
موسیٰ سے
تیس
رات کا
اور پورا لیا ہم نے انہیں
ساتھ دس کے
تو پورا ہوا
مقرر وقت
اس کے رب کا
چالیس
رات کا
اور کہا
موسیٰ نے
اپنے بھائی ہارون سے
جان نشینی کرومیری
میری قوم میں
اور اصلاح کرنا
اور نہ
تم پیروی کرو
راستے کی
فساد کرنے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَوٰعَدۡنَا
مُوۡسٰی
ثَلٰثِیۡنَ
لَیۡلَۃً
وَّاَتۡمَمۡنٰہَا
بِعَشۡرٍ
فَتَمَّ
مِیۡقَاتُ
رَبِّہٖۤ
اَرۡبَعِیۡنَ
لَیۡلَۃً
وَقَالَ
مُوۡسٰی
لِاَخِیۡہِ
ہٰرُوۡنَ
اخۡلُفۡنِیۡ
فِیۡ قَوۡمِیۡ
وَاَصۡلِحۡ
وَلَا
تَتَّبِعۡ
سَبِیۡلَ
الۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور میعاد مقرر کی ہم نے
موسیٰ سے
تیس
راتوں کی
اور پورا کیا ہم نے اُن کو
ساتھ دس کے
سو مکمل ہو گئی
مقررہ مدت
اس کے رب کی
چالیس
راتیں
اور کہا
موسیٰ نے
اپنے بھائی کے لیے
ہارون
تم میرے جانشین رہو
میری قوم میں
اور تم اصلاح کرنا
اور نہ
تم پیروی کرنا
راستے کی
فساد کرنے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَوٰعَدْنَا
مُوْسٰي
ثَلٰثِيْنَ
لَيْلَةً
وَّاَتْمَمْنٰهَا
بِعَشْرٍ
فَتَمَّ
مِيْقَاتُ
رَبِّهٖٓ
اَرْبَعِيْنَ
لَيْلَةً
وَقَالَ
مُوْسٰي
لِاَخِيْهِ
هٰرُوْنَ
اخْلُفْنِيْ
فِيْ قَوْمِيْ
وَاَصْلِحْ
وَلَا تَتَّبِعْ
سَبِيْلَ
الْمُفْسِدِيْنَ
اور ہم نے وعدہ کیا
موسیٰ
تیس
رات
اور اس کو ہم نے پورا کیا
دس سے
تو پوری ہوئی
مدت
اس کا رب
چالیس
رات
اور کہا
موسیٰ
اپنے بھائی سے
ہارون
میرا خلیفہ (نائب) رہ
میری قوم میں
اور اصلاح کرنا
اور نہ پیروی کرنا
راستہ
مفسد (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]