اور ہمارے لیے اس دنیا میں بھلائی لکھ دے اور آخرت میں بھی، بے شک ہم نے تیری طرف رجوع کیا۔ فرمایا میرا عذاب، میں اسے پہنچاتا ہوں جسے چاہتا ہوں اور میری رحمت نے ہر چیز کو گھیر رکھا ہے سو میں اسے ان لوگوں کے لیے ضرور لکھ دوں گا جو ڈرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور (ان کے لیے) جو ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں۔[156]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاکۡتُبۡ
لَنَا
فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا
حَسَنَۃً
وَّفِی الۡاٰخِرَۃِ
اِنَّا
ہُدۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
قَالَ
عَذَابِیۡۤ
اُصِیۡبُ
بِہٖ
مَنۡ
اَشَآءُ
وَرَحۡمَتِیۡ
وَسِعَتۡ
کُلَّ
شَیۡءٍ
فَسَاَکۡتُبُہَا
لِلَّذِیۡنَ
یَتَّقُوۡنَ
وَیُؤۡتُوۡنَ
الزَّکٰوۃَ
وَالَّذِیۡنَ
ہُمۡ
بِاٰیٰتِنَا
یُؤۡمِنُوۡنَ
اور لکھ دے
ہمارے لیے
اس دنیا میں
بھلائی
اور آخرت میں
بیشک ہم نے
رجوع کیا ہم نے
تیری طرف
فرمایا
میرا عذاب
میں پہنچاتا ہوں
اس کو
جسے
میں چاہوں گا
اور رحمت میری
چھائی ہوئی ہے
ہر
چیز پر
پس ضرور میں لکھ دوں گا اسے
ان لوگوں کے لیے جو
ڈرتے ہیں
اور وہ ادا کرتے ہیں
زکوۃ
اور وہ جو
وہ
ہماری آیات پر
وہ ایمان لاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاکۡتُبۡ
لَنَا
فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا
حَسَنَۃً
وَّفِی الۡاٰخِرَۃِ
اِنَّا
ہُدۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
قَالَ
عَذَابِیۡۤ
اُصِیۡبُ
بِہٖ
مَنۡ
اَشَآءُ
وَرَحۡمَتِیۡ
وَسِعَتۡ
کُلَّ شَیۡءٍ
فَسَاَکۡتُبُہَا
لِلَّذِیۡنَ
یَتَّقُوۡنَ
وَیُؤۡتُوۡنَ
الزَّکٰوۃَ
وَالَّذِیۡنَ
ہُمۡ
بِاٰیٰتِنَا
یُؤۡمِنُوۡنَ
اور تُو لکھ دے
ہمارے لئے
اس دُنیا میں
بھلائی
اور آخرت میں
یقیناً ہم
رجوع کیا ہم نے
طرف تیری
اس نے فرمایا
اپنا عذاب
میں پہنچاتا ہوں
اس کو
جس کو
میں چاہتا ہوں
اور رحمت میری
گھیر رکھا ہے
ہر چیز کو
سو جلد ہی میں لکھوں گا اسے
ان لوگوں کے لیے جو
ڈرتے ہیں
اور وہ ادا کرتے ہیں
زکوۃ
اور وہ لوگ جو
وہ سب
ساتھ ہماری آیات کے
وہ ایمان لاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاكْتُبْ
لَنَا
فِيْ
هٰذِهِ
الدُّنْيَا
حَسَنَةً
وَّ
فِي الْاٰخِرَةِ
اِنَّا
هُدْنَآ
اِلَيْكَ
قَالَ
عَذَابِيْٓ
اُصِيْبُ
بِهٖ
مَنْ
اَشَآءُ
وَرَحْمَتِيْ
وَسِعَتْ
كُلَّ شَيْءٍ
فَسَاَكْتُبُهَا
لِلَّذِيْنَ
يَتَّقُوْنَ
وَيُؤْتُوْنَ
الزَّكٰوةَ
وَالَّذِيْنَ
هُمْ
بِاٰيٰتِنَا
يُؤْمِنُوْنَ
اور لکھدے
ہمارے لیے
میں
اس
دنیا
بھلائی
اور
آخرت میں
بیشک ہم
ہم نے رجوع کیا
تیری طرف
اس نے فرمایا
اپنا عذاب
میں پہنچاتا ہوں (دوں)
اس کو
جس
میں چاہوں
اور میری رحمت
وسیع ہے
ہر شے
سو میں عنقریب لکھدوں گا
ان کے لیے جو
ڈرتے ہیں
اور دیتے ہیں
زکوۃ
اور وہ جو
وہ
ہماری آیات پر
ایمان رکھتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]