اور ان سے اس بستی کے بارے پوچھ جو سمندر کے کنارے پر تھی، جب وہ ہفتے کے دن میں حد سے تجاوز کرتے تھے، جب ان کی مچھلیاں ان کے ہفتے کے دن سر اٹھائے ہوئے ان کے پاس آتیں اور جس دن ان کا ہفتہ نہ ہوتا وہ ان کے پاس نہ آتی تھیں، اس طرح ہم ان کی آزمائش کرتے تھے، اس وجہ سے کہ وہ نافرمانی کرتے تھے۔[163]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ سۡئَلۡہُمۡ
عَنِ الۡقَرۡیَۃِ
الَّتِیۡ
کَانَتۡ
حَاضِرَۃَ
الۡبَحۡرِ
اِذۡ
یَعۡدُوۡنَ
فِی السَّبۡتِ
اِذۡ
تَاۡتِیۡہِمۡ
حِیۡتَانُہُمۡ
یَوۡمَ سَبۡتِہِمۡ
شُرَّعًا
وَّیَوۡمَ
لَایَسۡبِتُوۡنَ
لَاتَاۡتِیۡہِمۡ
کَذٰلِکَ
نَبۡلُوۡہُمۡ
بِمَا
کَانُوۡا
یَفۡسُقُوۡنَ
اور پوچھے ان سے
اس بستی کے بارے میں
وہ جو
تھی وہ
کنارے پر
سمندر کے
جب
وہ زیادتی کرتے تھے
سبت / ہفتہ کے دن میں
جب
آتی تھیں ان کے پاس
مچھلیاں ان کی
دن ان کے ہفتے کے
ظاہر ہوکر
اور جس دن
وہ سبت / ہفتہ کا دن نہ مناتے
نہیں وہ آتی تھیں ان کے پاس
اسی طرح
ہم آزماتے تھے انہیں
بوجہ اس کے جو
تھے وہ
وہ نافرمانی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ سۡئَلۡہُمۡ
عَنِ الۡقَرۡیَۃِ
الَّتِیۡ
کَانَتۡ
حَاضِرَۃَ
الۡبَحۡرِ
اِذۡ
یَعۡدُوۡنَ
فِی السَّبۡتِ
اِذۡ
تَاۡتِیۡہِمۡ
حِیۡتَانُہُمۡ
یَوۡمَ سَبۡتِہِمۡ
شُرَّعًا
وَّیَوۡمَ
لَایَسۡبِتُوۡنَ
لَاتَاۡتِیۡہِمۡ
کَذٰلِکَ
نَبۡلُوۡہُمۡ
بِمَا
کَانُوۡا
یَفۡسُقُوۡنَ
اور آپ پوچھیں اُن سے
اس بستی کے بارے میں
وہ جو
تھی
کنا رے پر
سمندر کے
جب
وہ حد سے تجاوز کرتے تھے
ہفتے کے دن کے بارے میں
جب
آجاتی تھیں اُن کے پاس
مچھلیاں اُن کی
ان کے ہفتے کے دن
سر اٹھا ئے ہوئے
اور جس دن
نہیں ان کے لیے ہفتہ ہوتا تھا
نہیں آتی تھیں اُن کے پاس
ایسے ہی
ہم نے آزمائش کی اُن کی
بوجہ اس کے جو
تھے وہ
نافرمانی کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَسْئَلْهُمْ
عَنِ
الْقَرْيَةِ
الَّتِيْ
كَانَتْ
حَاضِرَةَ
الْبَحْرِ
اِذْ
يَعْدُوْنَ
فِي السَّبْتِ
اِذْ
تَاْتِيْهِمْ
حِيْتَانُهُمْ
يَوْمَ
سَبْتِهِمْ
شُرَّعًا
وَّيَوْمَ
لَا يَسْبِتُوْنَ
لَا تَاْتِيْهِمْ
كَذٰلِكَ
نَبْلُوْهُمْ
بِمَا
كَانُوْا يَفْسُقُوْنَ
اور پوچھو ان سے
سے (متلع)
بستی
وہ جو کہ
تھی
سامنے (کنارے کی)
دریا
جب
حد سے بڑھنے لگے
ہفتہ میں
جب
ان کے سامنے آجائیں
مچھلیاں ان کی
دن
ان کا سبت
کھلم کھلا (سامنے)
اور جس دن
سبت نہ ہوتا
وہ نہ آتی تھیں
اسی طرح
ہم انہیں آزماتے تھے
کیونکہ
وہ نافرمانی کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]