اور جو کوئی اس دن ان سے اپنی پیٹھ پھیرے، ماسوائے اس کے جو لڑائی کے لیے پینترا بدلنے والا ہو، یا کسی جماعت کی طرف پناہ لینے والا ہو تو یقینا وہ اللہ کے غضب کے ساتھ لوٹا اور اس کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ لوٹنے کی بری جگہ ہے۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یُّوَلِّہِمۡ
یَوۡمَئِذٍ
دُبُرَہٗۤ
اِلَّا
مُتَحَرِّفًا
لِّقِتَالٍ
اَوۡ
مُتَحَیِّزًا
اِلٰی فِئَۃٍ
فَقَدۡ
بَآءَ
بِغَضَبٍ
مِّنَ اللّٰہِ
وَمَاۡوٰىہُ
جَہَنَّمُ
وَبِئۡسَ
الۡمَصِیۡرُ
اور جو کوئی
پھیرے گا ان سے
اس دن
پشت اپنی
سوائے
پینترا بدلنے والے کے
جنگ کے لیے
یا
پناہ لینے والے کے
طرف ایک گروہ کے
تو تحقیق
وہ پلٹا
ساتھ غضب کے
اللہ کی طرف سے
اور ٹھکانہ اس کا
جہنم ہے
اور کتنا برا ہے
وہ ٹھکانہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یُّوَلِّہِمۡ
یَوۡمَئِذٍ
دُبُرَہٗۤ
اِلَّا
مُتَحَرِّفًا
لِّقِتَالٍ
اَوۡ
مُتَحَیِّزًا
اِلٰی فِئَۃٍ
فَقَدۡ
بَآءَ
بِغَضَبٍ
مِّنَ اللّٰہِ
وَمَاۡوٰىہُ
جَہَنَّمُ
وَبِئۡسَ
الۡمَصِیۡرُ
اور جو کوئی
پھیرے اُن سے
اُس دن
پیٹھ اپنی
سوائے
پینترا بدلنے والا
لڑائی کے لیے
یا
جگہ لینے والا
طرف کسی گروہ کی
تو یقیناً
وہ لوٹے گا
ساتھ غضب کے
اللہ تعالیٰ کی طرف سے
اور ٹھکانا اُس کا ہے
جہنم
اور بہت ہی بُر ی ہے
لوٹنے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَنْ
يُّوَلِّهِمْ
يَوْمَئِذٍ
دُبُرَهٗٓ
اِلَّا
مُتَحَرِّفًا
لِّقِتَالٍ
اَوْ
مُتَحَيِّزًا
اِلٰي
فِئَةٍ
فَقَدْ بَآءَ
بِغَضَبٍ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَمَاْوٰىهُ
جَهَنَّمُ
وَبِئْسَ
الْمَصِيْرُ
اور جو کوئی
ان سے پھیرے
اس دن
اپنی پیٹھ
سوائے
گھات لگاتا ہوا
جنگ کے لیے
یا
جا ملنے کو
طرف
اپنی جماعت
پس وہ لوٹا
غصہ کے ساتھ
سے
اللہ
اور اسکا ٹھکانہ
جہنم
اور بری
پلٹنے کی جگہ (ٹھکانہ)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]