پس تم نے انھیں قتل نہیں کیا اور لیکن اللہ نے انھیں قتل کیا اور تو نے نہیں پھینکا جب تو نے پھینکا اور لیکن اللہ نے پھینکا اور تاکہ وہ مومنوں کو انعام عطا کرے، اپنی طرف سے اچھا انعام، بے شک اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[17]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمۡ
تَقۡتُلُوۡہُمۡ
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
قَتَلَہُمۡ
وَمَا
رَمَیۡتَ
اِذۡ
رَمَیۡتَ
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
رَمٰی
وَلِیُبۡلِیَ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
مِنۡہُ
بَلَآءً
حَسَنًا
اِنَّ
اللّٰہَ
سَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
تو نہیں
تم نے قتل کیا انہیں
اور لیکن
اللہ تعالی نے
قتل کیا انہیں
اور نہیں
پھینکا آپ نے
جب
پھینکا تھا آپ نے
اور لیکن
اللہ تعالی نے
پھینکا تھا
اور تاکہ وہ آزمائے
مومنوں کو
اپنی طرف سے
آزمائش
اچھی سے
بیشک
اللہ تعالی
خوب سننے والا ہے
خوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمۡ
تَقۡتُلُوۡہُمۡ
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
قَتَلَہُمۡ
وَمَا
رَمَیۡتَ
اِذۡ
رَمَیۡتَ
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
رَمٰی
وَلِیُبۡلِیَ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
مِنۡہُ
بَلَآءً
حَسَنًا
اِنَّ
اللّٰہَ
سَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
پس نہیں
تم نے قتل کیا اُنہیں
لیکن
اللہ تعالیٰ نے
قتل کیا ہے انہیں
اور نہیں
پھینکی آپ نے
جب
پھینکی تھی آپ نے
اور لیکن
اللہ تعالیٰ نے
پھینکی
اور تاکہ وہ نوازے
ایمان والوں کو
اُس سے
انعام
اچھا
یقیناً
اللہ تعالیٰ
سب کچھ سننے والا ہے
سب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمْ تَقْتُلُوْهُمْ
وَلٰكِنَّ
اللّٰهَ
قَتَلَهُمْ
وَ
مَا رَمَيْتَ
اِذْ
رَمَيْتَ
وَلٰكِنَّ
اللّٰهَ
رَمٰى
وَلِيُبْلِيَ
الْمُؤْمِنِيْنَ
مِنْهُ
بَلَآءً
حَسَنًا
اِنَّ
اللّٰهَ
سَمِيْعٌ
عَلِيْمٌ
سو تم نے نہیں قتل کیا انہیں
بلکہ
اللہ
انہیں قتل کیا
اور
آپ نے نہ پھینکی تھی
جب
آپ نے پھینکی
اور بلکہ
اللہ
پھینکی
اور تاکہ وہ آزمائے
مومن (جمع)
اپنی طرف سے
آزمائش
اچھا
بیشک
اللہ
سننے والا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]