اگر تم فیصلہ چاہو تو یقینا تمھارے پاس فیصلہ آ چکا اور اگر باز آجائو تو وہ تمھارے لیے بہتر ہے اور اگر تم دوبارہ کرو گے تو ہم (بھی) دوبارہ کریں گے اور تمھاری جماعت ہر گز تمھارے کچھ کام نہ آئے گی، خواہ بہت زیادہ ہو اور (جان لو) کہ اللہ ایمان والوں کے ساتھ ہے۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
تَسۡتَفۡتِحُوۡا
فَقَدۡ
جَآءَکُمُ
الۡفَتۡحُ
وَاِنۡ
تَنۡتَہُوۡا
فَہُوَ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
وَاِنۡ
تَعُوۡدُوۡا
نَعُدۡ
وَلَنۡ
تُغۡنِیَ
عَنۡکُمۡ
فِئَتُکُمۡ
شَیۡئًا
وَّلَوۡ
کَثُرَتۡ
وَاَنَّ
اللّٰہَ
مَعَ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اگر
تم فیصلہ چاہتے ہو
تو تحقیق
آگیا تمہارے پاس
فیصلہ
اور اگر
تم باز آجاؤ
تو وہ
بہتر ہے
تمہارے لیے
اور اگر
تم لوٹو گے
تو ہم بھی لوٹیں گے
اور ہرگز نہ
کام آئے گا
تمہیں
گروہ تمہارا
کچھ بھی
اور اگرچہ
وہ بکثرت ہو
اور بیشک
اللہ تعالی
ساتھ ہے
ایمان لانے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
تَسۡتَفۡتِحُوۡا
فَقَدۡ
جَآءَکُمُ
الۡفَتۡحُ
وَاِنۡ
تَنۡتَہُوۡا
فَہُوَ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
وَاِنۡ
تَعُوۡدُوۡا
نَعُدۡ
وَلَنۡ
تُغۡنِیَ
عَنۡکُمۡ
فِئَتُکُمۡ
شَیۡئًا
وَّلَوۡ
کَثُرَتۡ
وَاَنَّ
اللّٰہَ
مَعَ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اگر
تم فیصلہ چاہتے ہو
تو یقیناً
آچکا تمہارے پاس
فیصلہ
اور اگر
تم باز آجاؤ
تو وہ
بہتر ہے
تمہارے لیے
اور اگر
تم دوبارہ کرو گے
ہم بھی دوبارہ ایسا کریں گے
اور ہر گز نہیں
کام آئے گا
تم سے
تمہارا گروہ
کچھ بھی
اور اگر چہ
وہ بہت زیادہ ہو
اور یقیناً
اللہ تعالیٰ
ساتھ ہے
ایمان والوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنْ
تَسْتَفْتِحُوْا
فَقَدْ
جَآءَكُمُ
الْفَتْحُ
وَاِنْ
تَنْتَهُوْا
فَهُوَ
خَيْرٌ
لَّكُمْ
وَاِنْ
تَعُوْدُوْا
نَعُدْ
وَلَنْ
تُغْنِيَ
عَنْكُمْ
فِئَتُكُمْ
شَيْئًا
وَّلَوْ
كَثُرَتْ
وَاَنَّ
اللّٰهَ
مَعَ
الْمُؤْمِنِيْنَ
اگر
تم فیصلہ چاہتے ہو
تو البتہ
آگیا تمہارے پاس
فیصلہ
اور اگر
تم باز آجاؤ
تو وہ
بہتر
تمہارے لیے
اور اگر
پھر کروگے
ہم پھر کریں گے
اور ہرگز نہ
کام آئے گا
تمہارے
تمہارا جتھا
کچھ
اور خواہ
کثرت ہو
اور بیشک
اللہ
ساتھ
مومن (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]