اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اگر تم اللہ سے ڈرو گے تو وہ تمھارے لیے (حق و باطل میں) فرق کرنے کی بڑی قوت بنادے گا اور تم سے تمھاری برائیاں دور کر دے گا اور تمھیں بخش دے گا اور اللہ بہت بڑے فضل والا ہے۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِنۡ
تَتَّقُوا
اللّٰہَ
یَجۡعَلۡ
لَّکُمۡ
فُرۡقَانًا
وَّیُکَفِّرۡ
عَنۡکُمۡ
سَیِّاٰتِکُمۡ
وَیَغۡفِرۡ
لَکُمۡ
وَاللّٰہُ
ذُوالۡفَضۡلِ
الۡعَظِیۡمِ
اے
لوگو جو
ایمان لائے ہو
اگر
تم ڈرو گے
اللہ سے
وہ بنا دے گا
تمہارے لیے
فرقان
اور وہ دور کردے گا
تم سے
برائیاں تمہاری
اور وہ بخش دے گا
تمہیں
اور اللہ
فضل والا ہے
بہت بڑے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِنۡ
تَتَّقُوا
اللّٰہَ
یَجۡعَلۡ
لَّکُمۡ
فُرۡقَانًا
وَّیُکَفِّرۡ
عَنۡکُمۡ
سَیِّاٰتِکُمۡ
وَیَغۡفِرۡ لَکُمۡ
وَاللّٰہُ
ذُوالۡفَضۡلِ
الۡعَظِیۡمِ
اے لوگو
جو
ایمان لائے ہو
اگر
تم ڈرو گے
اللہ تعالیٰ سے
وہ بنا دے گا
تمہارے لیے
۔ (حق اور باطل میں) فرق کرنے والی قوت
اور وہ دور کر دے گا
تم سے
برائیاں تمہاری
اور وہ بخش دے گا تمہارے لیے
اور اللہ تعالیٰ
فضل والا ہے
بہت بڑے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْٓا
اِنْ
تَتَّقُوا
اللّٰهَ
يَجْعَلْ
لَّكُمْ
فُرْقَانًا
وَّيُكَفِّرْ
عَنْكُمْ
سَيِّاٰتِكُمْ
وَيَغْفِرْ لَكُمْ
وَاللّٰهُ
ذُو الْفَضْلِ
الْعَظِيْمِ
اے
وہ لوگ جو
ایمان لائے
اگر
تم ڈروگے
اللہ
وہ بنادے گا
تمہارے لیے
فرقان
اور دور کردے گا
تم سے
تمہاری برائیاں
اور بخشدے گا تمہیں
اور اللہ
فضل والا
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]