اور جب وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، تیرے خلاف خفیہ تدبیریں کر رہے تھے، تا کہ تجھے قید کر دیں، یا تجھے قتل کر دیں، یا تجھے نکال دیں اور وہ خفیہ تدبیرکر رہے تھے اور اللہ بھی خفیہ تدبیر کر رہا تھا اور اللہ سب خفیہ تدبیر کرنے والوں سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
یَمۡکُرُ
بِکَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لِیُثۡبِتُوۡکَ
اَوۡ
یَقۡتُلُوۡکَ
اَوۡ
یُخۡرِجُوۡکَ
وَیَمۡکُرُوۡنَ
وَیَمۡکُرُ
اللّٰہُ
وَاللّٰہُ
خَیۡرُ
الۡمٰکِرِیۡنَ
اور جب
چالیں چل رہے تھے
ساتھ آپ کے
وہ جنہوں نے
کفر کیا
تاکہ وہ قید کرلیں آپ کو
یا
قتل کر دیں آپ کو
یا
وہ نکال دیں آپ کو
اور وہ چالیں چل رہے تھے
اور تدبیر کر رہا تھا
اللہ
اور اللہ
بہتر ہے
سب تدبیر کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
یَمۡکُرُ
بِکَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لِیُثۡبِتُوۡکَ
اَوۡ یَقۡتُلُوۡکَ
اَوۡ یُخۡرِجُوۡکَ
وَیَمۡکُرُوۡنَ
وَیَمۡکُرُ
اللّٰہُ
وَاللّٰہُ
خَیۡرُ
الۡمٰکِرِیۡنَ
اور جب
خفیہ تد بیر یں کر رہے تھے
آپ کے خلاف
وہ لوگ
جنہوں نےکفرکیا
تاکہ وہ قید کر دیں آپ کو
یا وہ قتل کر دیں آپ کو
یا وہ جلا وطن کر دیں آپ کو
اور وہ خفیہ تد بیر یں کر رہے تھے
اور خفیہ تد بیر کر رہا تھا
اللہ تعالیٰ
اور اللہ تعالیٰ
سب سے بہتر ہے
خفیہ تد بیرکرنے والوں میں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
يَمْكُرُ بِكَ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
لِيُثْبِتُوْكَ
اَوْ يَقْتُلُوْكَ
اَوْ يُخْرِجُوْكَ
وَيَمْكُرُوْنَ
وَيَمْكُرُ اللّٰهُ
وَاللّٰهُ
خَيْرُ
الْمٰكِرِيْنَ
اور جب
خفیہ تدبیریں کرتے تھے آپ کے بارہ میں
وہ لوگ جنہوں نے
کفر کیا (کافر)
تمہیں قید کرلیں
یا قتل کردیں تمہیں
یا نکال دیں تمہیں
اور وہ خفیہ تدبیریں کرتے تھے
اور خفیہ تدبیریں کرتا ہے اللہ
اور اللہ
بہترین
تدبیر کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]