اور جب ان پر ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں تو وہ کہتے ہیں بے شک ہم نے سن لیا، اگر ہم چاہیں تو یقینا اس جیسا ہم بھی کہہ دیں، یہ تو پہلے لوگوں کی فرضی کہانیوں کے سوا کچھ نہیں۔[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
تُتۡلٰی
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتُنَا
قَالُوۡا
قَدۡ
سَمِعۡنَا
لَوۡ
نَشَآءُ
لَقُلۡنَا
مِثۡلَ
ہٰذَاۤ
اِنۡ
ہٰذَاۤ
اِلَّاۤ
اَسَاطِیۡرُ
الۡاَوَّلِیۡنَ
اور جب
پڑھی جاتی ہیں
ان پر
آیات ہماری
وہ کہتے ہیں
تحقیق
سن لیاہم نے
اگر
ہم چاہیں
البتہ کہہ لیں ہم
مانند
اس کے
نہیں
یہ
مگر
کہانیاں
پہلوں کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
تُتۡلٰی
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتُنَا
قَالُوۡا
قَدۡ
سَمِعۡنَا
لَوۡ
نَشَآءُ
لَقُلۡنَا
مِثۡلَ ہٰذَاۤ
اِنۡ
ہٰذَاۤ
اِلَّاۤ
اَسَاطِیۡرُ
الۡاَوَّلِیۡنَ
اور جب
پڑھی جاتی ہیں
اُن پر
آیات ہماری
وہ کہتے ہیں
یقیناً
سن لیا ہم نے
اگر
ہم چاہیں
ضرور ہم کہیں
اس جیسا
نہیں ہیں
یہ
مگر
فرضی کہانیاں
پہلے لوگوں کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
تُتْلٰى
عَلَيْهِمْ
اٰيٰتُنَا
قَالُوْا
قَدْ سَمِعْنَا
لَوْ نَشَآءُ
لَقُلْنَا
مِثْلَ
هٰذَآ
اِنْ
هٰذَآ
اِلَّآ
اَسَاطِيْرُ
الْاَوَّلِيْنَ
اور جب
پڑھی جاتی ہیں
ان پر
ہماری آیات
وہ کہتے ہیں
البتہ ہم نے سن لیا
اگر ہم چاہیں
کہ ہم کہہ لیں
مثل
اس
نہیں
یہ
مگر (صرف)
قصے کہانیاں
پہلے (اگلے)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]