بے شک جن لوگوں نے کفر کیا وہ اپنے مال خرچ کرتے ہیں، تاکہ اللہ کے راستے سے روکیں۔ پس عنقریب وہ انھیں خرچ کریں گے، پھر وہ ان پر افسوس کا باعث ہوں گے، پھر وہ مغلوب ہوں گے اور جن لوگوں نے کفر کیا وہ جہنم کی طرف اکٹھے کیے جائیں گے۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
یُنۡفِقُوۡنَ
اَمۡوَالَہُمۡ
لِیَصُدُّوۡا
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
فَسَیُنۡفِقُوۡنَہَا
ثُمَّ
تَکُوۡنُ
عَلَیۡہِمۡ
حَسۡرَۃً
ثُمَّ
یُغۡلَبُوۡنَ
وَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اِلٰی
جَہَنَّمَ
یُحۡشَرُوۡنَ
بیشک
وہ جنہوں نے
کفر کیا
وہ خرچ کرتے ہیں
اپنے مالوں کو
تاکہ وہ روکیں
اللہ کے راستے سے
پس عنقریب وہ خرچ کریں گے اسے
پھر
وہ ہوجائے گا
ان پر
حسرت کا (سبب)
پھر
وہ مغلوب کئے جائیں گے
اور وہ جنہوں نے
کفر کیا
طرف
جہنم کے
وہ اکٹھے کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
یُنۡفِقُوۡنَ
اَمۡوَالَہُمۡ
لِیَصُدُّوۡا
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
فَسَیُنۡفِقُوۡنَہَا
ثُمَّ
تَکُوۡنُ
عَلَیۡہِمۡ
حَسۡرَۃً
ثُمَّ
یُغۡلَبُوۡنَ
وَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اِلٰی جَہَنَّمَ
یُحۡشَرُوۡنَ
بلاشبہ
جن لوگوں نے
کفر کیا
وہ خرچ کرتے ہیں
مال اپنے
تاکہ وہ روکیں
اللہ تعالیٰ کے راستے سے
چنانچہ عنقریب وہ خرچ کریں گے اس کو
پھر
وہ ہو جا ئے گا
اُن پر
حسرت
پھر
وہ مغلوب ہوں گے
اور جن لوگوں نے
کفر کیا
جہنم کی طرف
وہ اکٹھے کیے جا ئیں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
يُنْفِقُوْنَ
اَمْوَالَهُمْ
لِيَصُدُّوْا
عَنْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
فَسَيُنْفِقُوْنَهَا
ثُمَّ
تَكُوْنُ
عَلَيْهِمْ
حَسْرَةً
ثُمَّ
يُغْلَبُوْنَ
وَالَّذِيْنَ
كَفَرُوْٓا
اِلٰى
جَهَنَّمَ
يُحْشَرُوْنَ
بیشک
جن لوگوں نے
کفر کیا (کافر)
خرچ کرتے ہیں
اپنے مال
تاکہ روکیں
سے
راستہ اللہ کا
سو اب خرچ کریں گے
پھر
ہوگا
ان پر
حسرت
پھر
وہ مغلوب ہونگے
اور جن لوگوں نے
کفر کیا (کافر)
طرف
جہنم
اکٹھے کیے جائیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]